16/02/2025
یا مجیب:
فجر کی سنت اور فرض کے درمیان اس طرح کے طلوع فجر سے قبل بستر فجر شروع ہو گھر میں دو رکعت سنت ادا کرے اور اسی جگہ بیٹھ کر درود شریف تین بار الحمد شریف سات بار پڑھ کر اپنے لیے دعا کریں اس کے بعد یا مجیب 400 بار اس کے بعد درود شریف پڑھتا ہوا مسجد جائے جب تک نماز سے فارغ نہ ہو کسی سے کلام نہ کرے
ادائے قرض کے لیے: 55 روز اس عمل کو کریں
حصول روزگار کے لیے: 40 روز اس عمل کو کریں
اور حصول برکت کے لیے: ہر جمعہ کو فجر میں یہ عمل پڑھے باقی دنوں میں صرف 55 بار ہر نماز سے پہلے پڑھتا رہے اگر کسی مجبوری یا جماعت کی ایک رکعت چھوٹنے کا خوف ہو تو بعد کو پڑھے