13/02/2026
ICM Media
Islamic Complex Multan
A center for sacred knowledge, school education, and spiritual growth.
Offering Dars-e-Nizami, modern academics, and a nurturing Islamic environment for all
13/02/2026
07/09/2025
یوم تحفظ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم
05/09/2025
🌸✨ *میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨* 🌸
الحمد للہ! ماہِ ربیع الاول کی بہاریں اپنی رحمتیں بکھیر رہی ہیں۔
اس پرمسرت موقع پر *دی اسلامک کمپلیکس ملتان* کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو
میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد! 🌿🌹
آئیے! عہد کریں کہ ہم اپنی زندگیوں کو نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کے مطابق سنواریں،
اخلاقِ مصطفوی ﷺ کو اپنائیں، محبت و اخوت کو عام کریں اور امن و سلامتی کے پیغامبر بنیں۔
* اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی *سنتوں* پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
— دی اسلامک کمپلیکس
19 کسی وہاڑی روڈ ملتان 🌿
حضور سنتے ہیں
28/08/2025
3 Rabi ul awal 1447 H
28 Augusta 2025
26/08/2025
2 Rabi ul awal 1447 H
27 august 2025
25/08/2025
تمام اہل اسلام کو 1500 سالہ جشنِ ولادت باسعادت مبارک
🌹
1 Rabi ul awal 1447 H
26 August 2025
سنیے سو لفظی کہانی۔۔۔۔۔۔
سنیے سو لفظی کہانی
یہ فیصلہ ہے وطن کو سجا کے دم لیں گے۔ نئے دیے نئی شمعیں جلا کے دم لیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan