MIRE HUM DAM

MIRE HUM DAM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MIRE HUM DAM, School, Qasba marl, Multan.

18/04/2021

How would you like to grow your business?

18/04/2021

Businesses with at least one review get an average of 78% more Page visits in a month. You can write a post requesting people who like your Page to leave a review for MIRE HUM DAM.

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتیدِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے...... 💝☝🏻
08/07/2019

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے...... 💝☝🏻

🌸السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🌸زندگی ایک سمندر ہے اور اس کی ہر ہر لہر آزمائش_جب کوئی ل...
18/01/2019

🌸السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🌸

زندگی ایک سمندر ہے اور اس کی ہر ہر لہر آزمائش_
جب کوئی لہر ساحل پر موجود چٹان سے آ کر ٹکراتی ہے تو اگر چٹان مضبوط ہو تو لہر شرمنده ہو کر واپس لوٹ جاتی ہے_اس کے برعکس اگر چٹان کمزور ہو تو لہریں اسے ریزه ریزه کر دیتی ہیں_
انسان بھی ایک چٹان کی مانند ہے_اگر وه مضبوطاعصاب کا مالک ہو اور ہر آزمائش کا مقابله مضبوطی سے کر سکے تو آزمائش خود شرمنده ہو جاتی ہے جبکه اگر انسان کمزور ہو تو آزمائشیں اسے توڑ پوڑ کر اس کی ہستی کو ریزه ریزه کر دیتی ہیں.

🌸صبــح بخیــــر زنــــدگـــی🌸

💖تم  نے پوچھا تھا نہ کیسا ہوں میں💖⚘ آ دیکھ کبھی بھول نہ پاؤ گے ایسا ہوں میں⚘
17/01/2019

💖تم نے پوچھا تھا نہ کیسا ہوں میں💖
⚘ آ دیکھ کبھی بھول نہ پاؤ گے ایسا ہوں میں⚘

💖وہ جن  کا حال  یہاں  پوچھتا نہیں  ہے  کوئی💖 ⚘میں اُن دُکھ زدہ لوگوں سے دوستی کروں گا...⚘
17/01/2019

💖وہ جن کا حال یہاں پوچھتا نہیں ہے کوئی💖
⚘میں اُن دُکھ زدہ لوگوں سے دوستی کروں گا...⚘

❣پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ❣⚘راک ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی⚘
01/01/2019

❣پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ❣
⚘راک ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی⚘

اس کی پائل اگر چهنک جائےگردشِ آسماں ٹھٹھک جائےاس کے ہنسنے کی کیفیت، توبہجیسے بجلی چمک چمک جائےہائے اس مہ جبین کی یاد عدم...
27/08/2018

اس کی پائل اگر چهنک جائے
گردشِ آسماں ٹھٹھک جائے
اس کے ہنسنے کی کیفیت، توبہ
جیسے بجلی چمک چمک جائے
ہائے اس مہ جبین کی یاد عدم
جیسے سینے میں دم اٹک جائے

❤ملو ایسے کہ پھر تعظیم بھی افلاک سے آئے ہماری خاک کی خوشبو  تمہاری خاک سے آئے❤
26/12/2017

❤ملو ایسے کہ پھر تعظیم بھی افلاک سے آئے
ہماری خاک کی خوشبو تمہاری خاک سے آئے❤

جِس طرح شبنم کے قطرے مُرجھائے ہوئے پھول کو تازگی بخشتے ہیںاِسی طرح اللہ کا ذِکرمایوس دِلوں کوروشنی بخشتا ہے...!! السلام ...
02/11/2017

جِس طرح شبنم کے قطرے مُرجھائے
ہوئے پھول کو تازگی بخشتے ہیں
اِسی طرح اللہ کا ذِکر
مایوس دِلوں کو
روشنی بخشتا ہے...!!
السلام علیکم
صبح بخیر

جاؤ جاؤ یے اداہ  کسی اور کو دکھاوھم مـــــــحبت حسن سے نھیں کردار سے کرتے ھے
09/10/2017

جاؤ جاؤ یے اداہ کسی اور کو دکھاو
ھم مـــــــحبت حسن سے نھیں کردار سے کرتے ھے

میں   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   سراپا   محبت   ہوں میرا دیدار  آپ  پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔  واجب ہے ۔۔۔۔
07/10/2017

میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سراپا محبت ہوں

میرا دیدار آپ پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ واجب ہے ۔۔۔۔

Address

Qasba Marl
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIRE HUM DAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category