JAMIA JAMAL UL Madaris

JAMIA JAMAL UL Madaris ہم ایک ٹیم ہیں جو قرآن (اور سنت) کے پیغام کو پھیلانے کے لیے کام کر رہے ہیں نہ کہ کسی خاص مکتبہ فکر یا فرقے کی۔
آئیں اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔

جامعہ جمال المدارس العربیہ پاکستان

یومیہ آحادیث مبارکہ لائک اینڈ شئر
21/09/2026

یومیہ آحادیث مبارکہ
لائک اینڈ شئر

17/09/2026
MADARISINProud of Our Identity • Committed to Our Nation
17/09/2026

MADARISIN
Proud of Our Identity • Committed to Our Nation

ہومیہ کلینڈر
15/09/2026

ہومیہ کلینڈر

یومیہ آحادیث مبارکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کی پہرے داری جاری رہے گی صلی اللہ علیہ وسلم
07/09/2026

یومیہ آحادیث مبارکہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
ختم نبوت کی پہرے داری جاری رہے گی
صلی اللہ علیہ وسلم

زیرِ نظر دو تصاویر میں ایک تصویر ہماری موجودہ مسجد کی ہے، جبکہ دوسری تصویر اُس خوبصورت تعمیراتی تصور کی عکاسی کرتی ہے جس...
06/09/2026

زیرِ نظر دو تصاویر میں ایک تصویر ہماری موجودہ مسجد کی ہے، جبکہ دوسری تصویر اُس خوبصورت تعمیراتی تصور کی عکاسی کرتی ہے جس کے مطابق ہم مسجد کی تعمیر و توسیع کے لیے کوشاں ہیں۔

یہ صرف ایک عمارت کی تعمیر نہیں، بلکہ اللہ کے گھر کی تعمیر اور صدقۂ جاریہ کا عظیم موقع ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ یہ مسجد ایک خوبصورت، پُرسکون اور باوقار مرکزِ عبادت بنے، جہاں نماز، قرآنِ کریم اور دینی تعلیم کا سلسلہ مزید بہتر انداز میں جاری رہ سکے۔

اس عظیم کارِ خیر کی تکمیل کے لیے ہم تمام مخیر حضرات، اہلِ خیر اور صاحبِ استطاعت احباب سے خصوصی تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔ آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ اللہ کے ہاں محفوظ ہونے والا صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔

آئیے! اللہ کے گھر کی تعمیر میں اپنا حصہ شامل کریں، تاکہ دنیا میں مسجد کی تعمیر اور آخرت میں اپنے لیے اجر و ثواب کا سامان کریں۔

اللہ تعالیٰ تمام معاونین کے مال و جان، کاروبار اور اولاد میں برکت عطا فرمائے اور اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین یا رب العالمین۔

یومیہ آحادیث مبارکہ
05/09/2026

یومیہ آحادیث مبارکہ

یومیہ آحادیث مبارکہ خد پڑھیں اور آگے شیر کریں جزاکم اللہ خیرا کثیرا
02/09/2026

یومیہ آحادیث مبارکہ
خد پڑھیں اور آگے شیر کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAMIA JAMAL UL Madaris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share