Helpful for Students

Helpful for Students

Share

read it carefully nd share its

Photos from Helpful for Students's post 30/11/2025

اردو گرامر

28/09/2025

👉 PPSC Assistant Registrar Cooperative Societies GK Portion Paper
Date: 28 September 2025

1. غزوہ قینقاع پر نگران کون تھے؟
A) حضرت علیؓ
B) حضرت عمرؓ
C) حضرت حمزہؓ ✅
D) حضرت زبیرؓ

2. حضرت علیؓ کے مطابق سچا قاضی کون ہے؟
A) جو رشتہ دار کا خیال کرے
B) جو مال کے لالچ میں ہو
C) جو حق کے مطابق فیصلہ کرے ✅
D) جو نرم دلی سے فیصلہ کرے

3. حدیث جب کم رتبہ راوی سے زیادہ رتبہ راوی تک جائے؟
A) غریب حدیث
B) عالی سند ✅
C) مشہور حدیث
D) موضوع حدیث

4. مکہ کا دوسرا نام؟
A) مدینہ
B) یثرب
C) بکّہ ✅
D) شام

5. قرآن میں انبیاء کے نام پر کتنی سورتیں ہیں؟
A) 4
B) 5
C) 6 ✅
D) 7

6. سال میں دو بار منائے جانے والے دن؟
A) عید میلاد
B) عید فطر و عید الاضحیٰ ✅
C) یوم پاکستان
D) یوم دفاع

7. 15 اپریل 2020 کو ٹرمپ نے کس کی امداد بند کی؟
A) یونیسکو
B) ورلڈ بینک
C) WHO ✅
D) IMF

8. یونیورسٹی آف تہران کی پروڈکٹ کا نام؟
A) Apple
B) Surena Robot ✅
C) Huawei
D) Tesla

9. 2006 پاکستان بولنگ کوچ؟
A) وسیم اکرم
B) آقِب جاوید ✅
C) باب وولمر
D) مشتاق احمد

10. 2025 میں واپسی کرنے والا خلائی مشن؟
A) Apollo
B) Artemis ✅
C) Voyager
D) Pioneer

11. پاکستان کی سب سے پرانی ائیرلائن؟
A) PIA
B) Orient Airways ✅
C) Shaheen Air
D) Aero Asia

12. اوپیک کا ہیڈکوارٹر؟
A) جنیوا
B) ویانا ✅
C) نیویارک
D) پیرس

13. 2025 میں جاپان میں بڑا ایونٹ؟
A) Olympics
B) World Expo ✅
C) Asian Games
D) FIFA Cup

14. پاکستان کی الیکٹرک کار کا نام؟
A) Pak-E
B) Nur-E 75 ✅
C) EV-Pak
D) Karakoram Car

15. DOC کو PDF میں بدلنے کے لیے؟
A) Adobe Photoshop
B) Adobe Writer ✅
C) Adobe Reader
D) All of these

16. پاکستان کو US امداد کب شروع ہوئی؟
A) 1949
B) 1954 ✅
C) 1960
D) 1971

17. پاکستان نے SCO میں کب شمولیت اختیار کی؟
A) 2004
B) 2010
C) 2017 ✅
D) 2019

18. مانیٹر کا دوسرا نام؟
A) CPU
B) GUI
C) VDU ✅
D) LCD

19. ثمینہ بیگ کون ہیں؟
A) شاعرہ
B) سیاستدان
C) کوہ پیما ✅
D) ایتھلیٹ

20. حج کے دوران قربانی نہ ہو سکے تو کیا کیا جائے؟
A) پانچ روزے
B) تین + سات روزے ✅
C) صرف سات روزے
D) صدقہ

16/05/2023

🌟 🌟

🛤مظفر گڑھ کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈 خان گڑھ

🛤منگچر کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈خالق آباد

🛤کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈کولاچی

🛤لاہور کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈محمود پور

🛤فیصل آباد کا پرانا نام کیا تھا
🎈 لائلپور

🛤حیدر آباد کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈نیرون کوٹ

🛤کوئٹہ کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈شالکوٹ

🛤سکھر کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈سکر

🛤اٹک کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈کیبل پور (kamblepur)

🛤راولپنڈی کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈غزنی پور

🛤جیکب آباد کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈خان گڑھ

🛤گجرانوالہ کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈خان پور

🛤ژوب کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈فورٹ سنڈیمن

🛤زیارت کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈غوسکی

🛤سیالکوٹ کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈سالواں کوٹ

🛤پشاور کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈پرشاپور

🛤سوات کا پرانا نام؟
🎈روڈیانہ

🛤ڈیرہ مراد جمالی کا پرانا نام کیا تھا؟
🎈ٹیمپل ڈیرہ

Photos from Helpful for Students's post 28/09/2022
10/09/2022

🥀اہم معروضی سوالات مع جوابات🥀
مرتب؛ حیدر خان
1-کس نے اقبال کو "جانشینِ غالب "کہا ہے؟
ج:رام بابو سکسینہ نے
2-غزل کی لسانی ہیئت بدلنے کی شعوری کوشش کس شاعر کے ہاں نظر آتی ہے؟
ج:ظفراقبال نے
3-پہلی بار غالب کے کلام کی فلسفیانہ بنیادوں کا تجزیہ کس نے کیا؟
ج:عبدالرحمٰن بجنوری نے
4-کس کلاسیکل شاعر کو '' عوامی غزل گو'' کہا جاتا ہے؟
ج:ابراہیم ذوق کو
5-اُردو کی پہلی منظوم خودنوشت کس نے لکھی؟
ج: آئینہ در آئینہ از حمایت علی شاعر
6-مستنصر حسین تارڑ کا کون سا ناول گرو نانک یونی ورسٹی کےنصاب میں شامل ہے؟
ج:پکھیرو
7-ترقی پسند تحریک کے شاعروں کا سرخیل کس کو کہا جاتا ہے ؟
ج:علی سردار جعفری کو
8- ''سب رس'' میں سب سے متحرک اور جان دار کردار کس کا ہے؟
ج:نظر
9-''شہاب نامہ'' از قدرت اللہ شہاب کتابی صورت میں آنے سے پہلے کس ڈائجسٹ میں چھپتا رہا؟
ج:سیارہ ڈائجسٹ میں
10-بھارت کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
ج:رابندر ناتھ ٹیگور نے
🥀اہم معروضی سوالات مع جوابات، سرگرمی🥀
مرتب؛ حیدر خان
1-نطشے نے اقبال پر کس حوالے سے اثر
ج: 'عظمتِ آدم ' کے حوالے سے
2- برگساں کے کن تصورات نے اقبال پر اثر ڈالا؟
ج: ' تصورِ وجدان' اور' تصورِ زمان'
3-فیض احمد فیض کی شاعری کا سب سے بڑا محرک کیا ہے؟
ج:وطن سے محبت اور احساس درد
4-فیض احمد فیض کی پہلی نظم کون سی ہے اور یہ کب شائع ہوئی؟
ج:''میرے معصوم قاتل'' (اُن کی یہ نظم گورنمنٹ کالج لاہور کے میگزین میں 1929ء میں شائع ہوئی)
5-کس جدید شاعر نے میر،بیدل،اورغالب کےطرز
پر غزلیں کہی ہیں؟
ج:احمد فراز نے
6-عہدِ حاضر کا کبیر داس کس کو کہا جاتا ہے ؟
ج: ندا فاضلی کو
7-چھوٹی بحر کا بڑا شاعر کس کو کہا جاتا ہے؟
ج:ناصرکاظمی کو
8-جدید ذہن کا قدیم شاعر کس کو کہا جاتا ہے؟
اسماعیل میرٹھی کو
9-انتظار حسین نے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پس منظر میں کون سا افسانہ لکھا ہے ؟
ج:مورنامہ
10-ناول '' منصور موہنا '' از شرر میں کس مسلم سپہ سالار کے عہد کا بیان ہوا ہے؟
ج:محمود غزنوی
🥀اہم معروضی سوالات مع جوابات، سرگرمی🥀
مرتب؛ حیدرخان
1-گارساں دتاسی نے'' باغ و بہار'' کا فرانسیسی ترجمہ کب شائع کیا تھا؟
ج:1878ء میں
2-اودھ پنج نے سرسید کے بعد کس کو دوسرا بڑا ہدفِ تنقید بنایا؟
ج:حالی کو
3-رسالہ "ساقی " کا میر نمبر کس نے مرتب کیا؟
ج:حسن عسکری
4-کلیاتِ میر کا پہلا ایڈیشن کس مطبع سے کب جاری ہوا ؟
ج:فورٹ ولیم کالج سے 1811ء
5:خطوطِ غالب کی پیروڈی کس نے لکھی؟
ج:انورسدید نے ''غالب کے نئے خطوط'' کے نام سے جب کہ محمد خالد اختر نے ''مکاتیبِ خضر'' کے نام سے
6:اُردو ادب میں کس ماہرِ لسانیات نے پہلی بار لسانی نقطہء نظر سے اُسلوب شناسی کے اصول اورعملی نمونے پیش کیے؟
ج:ڈاکٹر مسعود حسین خان
7:مرزا غالب کی شادی اُمراؤ بیگم سے کب ہوئی ؟
ج:19 اگست 1810 ء کو
8-کس شاعر کی شاعری میں دہلویت اور لکھنویت کا حسین امتزاج ملتا ہے؟
ج:آتش
9-کس محقق کا قول ہے؟
''غالب کا عشق امیرانہ ،میر کا فقیرانہ اور حسرت کا شریفانہ ہے''
ج:یوسف حسین خان
10:جملہ اسمیہ میں دو اجزا پائے جاتے ہیں، ایک مبتدا/مسند الیہ دوسرا؟
ج:خبگل
🌹چند اہم معروضی سوالات🌹
مرتب؛ حیدر خان
1-میر تقی میر کے علاوہ کس کو ''خدائے سخن'' کہا گیا ہے؟
ج:مرزا اُوج ( برخوردار ، مرزا دَبیر کو بھی)
2-پاکستان میں لکھنودَبستان کاآخری غزل گو شاعرکون تھا؟
ج:اِرَم لکھنوی
3-اقبال کے پیامِ حیات کا نچوڑ اُن کی کس مثنوی میں ہے؟
ج:'' پس چہ باید کرد اے اقوامِ مشرق''میں
4--علامہ اقبال نے اپنے مجموعہ کلام ''جاوید نامہ"میں امامِ ہند کس کو کہا ہے؟
ج:رام چندر جی کو
5-اقبال کے مجموعہ کلام بالِ جبریل کو کیا کہا جاتا ہے؟
ج:گُلِ سرسبد
6-حفیظ جالندھری نے اپنی میت کو کہاں دفن کرنے کی وصیت کی تھی؟
ج:اقبال کے پہلو میں
7-شمس الرحمن فاروقی کے مطابق ترقی پسند شاعروں میں سب سے پہلے کس نےغزل کو باقاعدہ طور پر اختیار کیا؟
ج:مخدوم محئ الدین نے
8-مشہور شاعرہ اداجعفری شادی سے پہلے کس نام سے
شاعری کرتی تھیں؟
ج:ادا بدا یونی
9-جوش ملیح آبادی کے علاوہ '' جوش'' تخلص کون استعمال کرتے تھے؟
ج: محمد علی جوش(برخوردار، حیدر علی آتش)
10-سندھی زبان کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر کا نام بتائیں؟
ج:خلیفہ گل محمد گل
🥀چند اہم معروضی سوالات مع جوابات🥀
مرتب ؛ حیدر خان
1-کس کے مرثیہ سے اُردو میں ترکیب بند مرثیہ کا باقاعدہ آغاز سے ہوا؟
ج:حالی کے'' مرثیہ غالب'' سے
2-'' شاہ نامہ'' از فردوسی میں کتنے ابواب اور اشعار ہیں؟
ج: 44 ابواب اورساٹھ ہزار اشعار
3-اُردو میں عمرانیات پر پہلی باقاعدہ کتاب کون سی ہے؟
ج:گزشتہ لکھنو
4-نذیر احمد کا کون سا ناوِل ایک مذہبی بحث پر ختم ہوتا ہے اور اس کا کوئی باقاعدہ انجام نہیں دکھایا گیا؟
ج:ابن الوقت
5-کس شاعر کو 'جعفر زٹلی' کی توسیع قرار دیا جاتا ہے؟
ج:سید برکت اللہ عشقی
6-اُردو میں لسانیات پر باقاعدہ کام کی ابتدا کس نے کی تھی؟
ج:محی الدین قادری زور نے
7-وہ مرکزی جذبہ جس سے غزل کی تحریک ہوتی ہے،اصطلاح میں اُسے کیا کہتے ہیں؟
ج:مرکزِ ثقل
8-مثنوی سحرالبیان کے جواب میں جعفرعلی حسرت نے کس نام سے مثنوی لکھی؟
ج:طوطی نامہ
9-فسانہ عجائب کے جواب میں''سروشِ سخن'' کتاب کس نے لکھی؟
ج:فخرِ الدین حسین سخن نے
10--دبستانِ لاہور سے تعلق رکھنے والے کس شاعر کے ہاں ''شجر''کی علامت بہت زیادہ استعمال ہوئی ہے؟
ج:مجید امجد
🌹چند اہم معروضی سوالات مع جوابات🌹
مرتب؛ حیدر خان
1- نظیر کو کس نے عوامی شاعر کہا ہے؟
ج: فیلن نے
2-حالی کو کس نے قومی شاعر کہا ہے؟
ج:رام بابو سکسینہ نے
3-ملک الشعرا کا مطلب ؟
ج: شاعروں کا بادشاہ
4- 'غربت'کا لفظ کس شاعر کی شاعری میں بار بار استعمال ہوا ہے؟
ج: فانی بدایونی
5-غالب کو اپنی کن دو ترکیبوں پر بڑا ناز تھا؟
ج:''ماہِ نیم ماہ'' اور''رستخیز بیجا
6- ''انجمن اشاعت مطالب مفیدہ ،پنجاب'' کا نام کس نے تجویز کیا تھا؟
ج: پنڈت من پھول نے
7- جدیدیت اور مابعد جدیدیت میں قدرِ مشترک کیا ہے ؟
ج: سیاسی ناوابستگی
8- جدیدیت کا وجود کس سے تیار ہوا؟
ج: رومانیت اور تخیل سے
9- ''نیرنگ خیال'' آزاد کا تمثیلی پیرائے میں شگفتہ مضمون
نگاری کا عمدہ نمونہ ہے۔اس کا خاکہ آزاد کو کس انگریز شخصیت سے ملا تھا؟
ج: ڈاکٹر لائٹنر سے
10- '' نیرنگِ خیال '' کے کس مضمون میں آزاد نے غالب اور شبلی کا خاکہ پیش کیا ہے ؟
ج: ''شہرتِ عام اور بقائے دوام کا دربار ''میں
11- سلیمان ندوی نے'' مقالاتِ شبلی '' آٹھ جلدوں میں شائع
کروایا ۔ان مقالات میں کس جلد میں خالص ادبی مضامین شامل ہیں؟
ج: دوسری جلد میں
12-میر تقی میر کے کس ہم عصر شاعر کو بِہار کا میر تقی میر کہا گیا ہے؟
ج: راسخ عظیم آبادی
13-غالب نےکب فارسی شاعری کا باقاعدہ آغاز کیا؟
ج:27_1826ء میں
14-پریم چند نے" پریم چند " نام سے لکھنے کا آغاز کب کیا؟
ج:1910ء... میں افسانہ ''بڑے گھر کی بیٹی '' لکھ کر
15-ن م راشد نے اپنی نظم میں آزاد اور پابند نظم کے عناصر کو ملا کر ایک نیا تجربہ کیا ہے ؟
ج:اسرافیل کی موت
🌹 اہم معروضی سوالات مع جوابات 🌹
مرتب؛ حیدر خان
1-ولی دکنی کے علاوہ دکن کے وہ کون دو اہم ترین شعرا ہیں جنہوں نے غزل کی آبیاری میں اہم کردار ادا کیا؟
ج: سراج اورنگ آبادی، مرزا داؤد اورنگ آبادی
2-کون شاعر میر و سودا کےبعد خود کو بڑا شاعر سمجھتے تھے؟
ج: مصحفی
3-اُردو کی پہلی ''باغی شاعرہ'' کون ہے؟
ج:کشور ناہید
4-اقبال کی فارسی غزل کس فارسی شاعر کے اسلوب پر ہے؟
ج:حافظ شیرازی
5-اقبال نے پشتو شاعر خوشحال خان خٹک کے افکار کی ترجمانی کس نظم میں کی ہے؟
ج:محراب گل افغان
6-سب سے پہلے کب اور کس رسالے نے ''اقبال نمبر'' شائع کیا؟
ج:نیرنگِ خیال
7-ممتاز مفتی نے ایک بے نقط افسانوی مجموعہ لکھا ہے۔اس مجموعے کا نام کیا ہے؟
ج:گہماگہمی
8-مغل دربار سے سب سے پہلے کس شاعر کو ملک الشعراء کا خطاب ملا تھا؟
ج:غزالی مشہدی
9- ''رات'' کا استعارہ کس نےاپنی شاعری میں بار بار استعمال کیا ہے؟
ج:ناصر کاظمی
10- ''مقتل'' کا استعارہ کے ہاں زیادہ استعمال ہوا ہے؟
ج:فیض احمد فیض
🌹اہم معروضی سوالات مع جوابات🌹
مرتب؛ حیدر خان
1-مرزا غالب اُردو اور فارسی میں کون سی علامت سب سے زیادہ استعمال میں لائے؟
"چراغاں"
2-سرسید احمد خان کے مطابق مولاناحالی کی تصنیف ''مسدس مدوجزرِ اسلام'' میں جنوبی لائبیریا کے کس فلسفی اور عربی زبان کے شاعر کی صدائے باز گشت سنائی دیتی ہے؟
ابولبقا الرندوی
3-احمد فراز کو چِلی کے کس شاعر کے مماثل قرار دیا جاتا ہے؟
پابلو نرودا
4-مشتاق احمد یوسفی اپنے نام کے ساتھ ''یوسفی '' کیوں لکھتے تھے؟
پٹھان قبیلےکی شاخ "یوسف زئی" سے تعلق کی بناء پر
5-مشتاق احمد یوسفی کا پہلا باقاعدہ مضمون کس عنوان سے کب اور کس رسالے میں شائع ہوا؟
"صنفِ لاغر " 1955ء رسالہ سویرا میں ۔۔۔
6-میر تقی میر کو ''اُردو کا سعدی'' کس نے کہا؟
محمد حسین آزاد نے
7-صنفِ ادب '' نظمانہ'' اُردو میں سب سے پہلے کس نے متعارف کروایا؟
محسن بھوپالی نے
8-فیض احمد فیض کی موت پر کس نے کہا تھا کہ ''اُردو کا سہاگ اُجڑ گیا''؟
شوکت صدیقی نے
9-گولکنڈہ میں اُردو کا ادبی سفر کس باشادہ کے عہد سے شروع ہوتا ہے؟
ابراھیم قطب شاہ
10- ''عنقا'' کے قلمی نام سے احمد ندیم قاسمی کس روزنامے میں کالم لکھتے تھے؟
امروز میں
🌷چند اہم معروضی سوالات مع جوابات🌷
مرتب؛ حیدر خان
1-ابراہیم ذوق کےآخری قصیدہ کا عنوان کیا ہے؟
ج: "شب کو میں سرِبستر خوابِ راحت "
2-مُستَنصر حسین تارڑ نے اپنے کس سفرنامے میں موت کو بہ طور کردار پیش کیا ہے؟
ج: یاک سرائے
3-" کھرےلہجے کا '' شیریں سُخن"کس شاعر کو کہا گیا ہے؟
ج: غلام محمد قاصر
4-اقبال نے ''خواجہ اہلِ فراق'' کس کو کہا ہے؟
ج:ابلیس
5-اقبال نے ''مَسیح بے صلیب'' کس کو کہا ہے؟
ج:کارل مارکس
6-''پیامِ مشرق'' کا منظوم اُردو ترجمہ کس نے کس نام سے کیا؟
ج: عبد الرحمن طارق نے "رُوحِ مشرق" کے نام سے
7-''ارمغانِ حجاز '' کا منظوم اُردو ترجمہ کس نام سے کیا ؟
ج: "رُموزِ فطرت" کے نام سے کیا۔
8-مرثیہ کی کتنی اور کون کون سی قسمیں ہیں؟
ج : چار۔۔۔شخصی ،قومی،رسمی مذہبی
9-عالمی ادب سے اُردو ادب میں سب سے آخری وارد ہونے والی صنف کون سی ہے؟
ج:ہائیکو
10-بائبل کی تفسیر لکھنے کے لیے سرسید احمد خان نے کون سی زبان سیکھی تھی؟
ج:عبرانی
منقول

31/08/2022

علامہ اقبال کی کتب کے نام اور ان کے معنی کے بارے میں مختصر تحریر

اردو تصانیف(شعری مجموعات)
١_ بانگِ درا= گھنٹی کی آواز، یعنی وہ گھنٹی جو قافلے کی روانگی کے وقت بجائی جاتی ہے تاکہ اہل کارواں ہوشیار اور تیار ہو جائیں _
٢_ بالِ جبریل = جبرائیل کا پر یا بازو
٣_ ضربِ کلیم = کلیم یعنی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ضرب، کنایۃََ اعلانِ جنگ دورِ حاضر کے خلاف_

اردو فارسی تصنیف
٤_ ارمغانِ حجاز؂= حجاز کا تحفہ یا سوغات
فارسی تصانیف (شعری مجموعات)
٥_ زبورِ عجم = عجم کی زبور، مراد عجم کا نغمہ یا گیت
٦_ اسرارِ خودی= خودی کے بھید راز_
٧_ رموزِ بے خودی = بے خودی کے اشارے، یعنی بے خودی کے بھید
٨_ پیامِ مشرق= مشرق کا پیغام
٩_ جاوید نامہ= یعنی جاوید کے نام لکھی گئی
١٠_ پس چہ باید کرد = پھر اب کیا کِیا جائے_پورا شعر یوں ہے:
پس چہ باید کرد اے اقوامِ شرق
باز روشن می شود ایامِ شرق

انگریزی(نثر)
11_ "Reconstruction of Religious thoughts in Islam"
اسلامی افکار کی تجدید

؂ارمغانِ حجاز کے نام سے ایک اردو شعری مجموعہ بھی ہے

05/01/2022
Photos from Helpful for Students's post 03/07/2021

Important information about tenses

Photos from Helpful for Students's post 03/07/2021

Nineteen Century Novel
Twentieth Century Poetry
Modern Drama
Twentieth Century Novel
American Poetry
American Literature (Fiction and Drama)
Classic Translation
Literary Criticism (Victorian - Modern Age)
Approach and Methods of Language Teaching

20/06/2021

He walks slowly.
Here slowly is ......
A: Adjective
B:Adverb👈
He waits.......Bus stop.
A;in
B:at👈
Everyone....... monkey.
A:want
B:wants👈
He is amazed.....me.
A:by
B:at👈
A book is ...... written by me.
A:be
B:being👈
She is my good friend.
Here Good is ........
A:Pronoun
B: Adjective👈
I have needed fifty ......
A:rupee
B: rupees👈
C:both a & b
Police ..... coming to arrest the thives.
A:is👈
B:are
Nurse is a ....... Geneder.
A: Common👈
B: Feminine
He is ...... honest boy.
A:a
B:an👈
I like to see you .
Here to see....
A:verb
B: infinitive👈
C:both a & b
Pakistani people ..... good.
A:Is
B:are👈
I am .......... Laptop.
Using👈
Operating
Both
She is doing..... job.
A:his
B:her👈
C:its
D: b & c
Where........ my spectacles?
A:is
B:are👈
My teeth ..... dirty.
A:is
B:are👈
They ....... no any friends in Hyderabad.
A:has
B: have👈
The children...... playing in the ground.
A:is
B:are👈
Knowledge and wisdom ...... a man great.
A:make
B:makes👈

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Multan