30/12/2025
The Knowledge Foundation School
Revival of Knowledge (We Want to Revolutionize Through Knowledge)
30/12/2025
19/12/2025
Electric Tripod Heater
1. Brand & Model
- SFC Fans (manufacturer: SFC Fans Private Limited).
- Model: TP500 (18″ Electric Heater).
2. Product Type:
- 18″ Electric Heater (heater on a tripod stand).
3. Key Features:
- Carbon Halogen Heating Element.
- 180° Oscillating Moving (wide‑angle oscillation, noise‑free).
- Energy Saving Technology.
- Power Settings: 450 W / 900 W (two heat levels).
- Protection grill with flocking function.
- Paraboloid aluminium reflector (efficient heat reflection).
- Running technology reflector (smooth operation).
- Downward & upward adjustments (tilt control).
- High & low adjustable reflector (dual heat settings).
4. Specifications:
- Size: 18 inches (heater diameter).
- MRP 7,800
5. Certification:
- CE mark (European conformity safety standard).
- Recycling & handling symbols (fragile, keep dry, handle with care).
Quick Tips for Using the Heater
- Safety first: Place on a stable surface, keep flammable objects away, and use the protective grill.
- Energy efficiency: Switch to 450 W for low heat (saves electricity).
- Maintenance: Clean the reflector & grill regularly for optimal performance.
25/10/2025
دل سے ایک احساس 🌼
آج یقین جانیے،
اپنے پیارے بچوں اور محترم اساتذہ کرام کے ساتھ وقت گزار کر
دل و روح کو ایک عجیب سا سکون محسوس ہوا۔
ایسا لگا جیسے لمحہ بھر کو زندگی کی دوڑ تھم گئی ہو،
اور دل نے آہستہ سے کہا —
> غمِ روزگار سے نکل کبھی
خود کو خود سے ملا کبھی
جو بچھڑ گیا کہیں بھیڑ میں
اس "من" کا پتہ چلا کبھی
پھر ادراک ہوا
کبھی کبھار رک کر سانس لینا،
اور اپنے اندر جھانکنا بھی کتنا ضروری ہوتا ہے۔ 💫
#احساس
Welcome back little champ
پیارے طلباء و طالبات!
میٹرک کے نتائج کے موقع پراپنے پیارے بچوں کے لیے دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں اور دعائیں
آپ نے جس محنت، لگن اور استقامت سے امتحانات کی تیاری کی، ان شاءاللہ اللہ پاک آپ کو اس کا بہترین صلہ عطا فرمائے گا
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو شاندار کامیابیوں سے نوازے، اور یہ رزلٹ آپ کے روشن مستقبل کا دروازہ بنے۔
یاد رکھیں!
کامیابی صرف نمبروں میں نہیں بلکہ آپ کی مثبت سوچ، مسلسل محنت اور سیکھنے کے جذبے میں ہے۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین!
دعا گو
ڈائریکٹر و پرنسپل
دی نالج فاونڈیشن سکول
موسمیاتی تغیر کے بعد
میری راۓ میں اب وقت آ گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کےلیے پاکستان کے گرم اور میدانی علاقوں میں صدیوں سے رائج
جون تا اگست چھٹیوں کی بجاۓ اب
چھٹیاں 15 مئی تا 30 جون دی جائیں۔ اور یکم جولائی کے آس پاس تعلیمی ادارے معمول کی تعلیمی
سرگرمیوں کے لیے کھول دیے جائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |