Jamia Tul Mohsanat Multan

Jamia Tul Mohsanat Multan

Share

“To groom practicing Muslim girl students equipped with modern education who present themselves as role model women for the betterment of society”. Education

Photos 27/11/2015

Jumaa Mubarik

Photos 27/02/2014

Jumaa Mubarik

Untitled album 27/02/2014

Like & Share

Photos 05/02/2014

5 فروری ، یوم یکجہتی کشمیر ۔
کشمیر ہمارا ہے سارے کا سارا ہے ۔

Photos 05/02/2014

یاران جہاں کہتے ہیں کشمیییر ہے جنت۔۔
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی۔۔

Photos 05/02/2014

جامعۃ المحصنات ملتان اور جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی ، نواں شہر چوک تا ملتان پریس کلب ۔

Photos 21/12/2013
Photos 21/12/2013

ربنا آتنا فی الدنیا حسسنۃ و فی الآخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النّار

13/12/2013

عبدلقادر ملا شہید کے آخری الفاظ...

میں عبدلقادر مولہ

---قیدی نمبر---٣٧٩
سکنہ --کا ل کوٹھری
سنٹرل جیل --ڈھاکہ
خط
مجھے نۓ کپڑے فراہم کردیے گئے ہیں --- نہانے کا پانی بالٹی میں موجود ہے ... سپاہی کا آرڈر ہے کہ جلد از جلد غسل کر لوں ----
کال کو ٹھری میں بہت زیا دہ آنا جانا لگا ہوا ہے ---- ہر سپاہی جھانک جھانک کر جارہا ہے ----- کچھ کے چہرے افسردہ اور کچھ چہروں پر خوشی نمایاں ہے --------- ان کا بار بار آنا جانا میری تلاوت میں خلل ڈ ا ل رہا ہے ----میرے سامنے سید مودودی کی تفہیم ال قرآن موجود ہے ، ترجمہ میرے سامنے ہے " غم نہ کرو ، افسردہ نہ ہو - تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو " سبحان الله ------- کتنا اطمنان ہے ان کلمات میں ......! میری پوری زندگی کا حاصل مجھے ان آ یات میں مل گیا ہے ....... زندگی اور موت کے درمیان کتنی سانسیں ہیں یہ رب کے علاوہ کوئی نہیں جانتا .....مجھے اگر فکر ہے تو اپنی تحریک اور کارکنان کی ہے ----- الله سے دعا ہے کہ وہ ان سب پر اپنا فضل اور کرم قائم رکھے. آمین
الله پاکستان کے مسلمانوں اور میرے بنگلہ دیش کے مسلما نوں پر آسانی فرماے --- دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنا دے (امین) عشا کی نما ز کی تیاری کرنی ہے ، پھر شاید وقت ملے نہ ملے؟ میری آپ سے گزارش ہے کہ
ہم سب نے جس راستے کا انتخاب کیا ہے اس پر ڈٹے رہیں .... میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ راستہ سیدھا جنت کی طرف جاتا ہے ،
آپ کا مسلمان بھائی ... عبدلقادر مولہ

Photos 11/12/2013

پس مومنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ تعٰالیٰ پر ایسے توکل کریں جیسے کہ توکل کا حق ہے

Photos 11/12/2013

زندگی کی حاجتوں اور ضرورتوں کیلئے خصوصی دعا ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

MDA Chowk Multan
Multan
PUNJAB

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:30
Tuesday 08:00 - 17:30
Wednesday 08:00 - 17:30
Thursday 08:00 - 17:30
Friday 08:00 - 17:30
Saturday 08:00 - 17:30
Sunday 08:00 - 17:30