23/05/2026
🌟 الحمدللہ 🌟
The Oxbridge Grammar School (Kanwal Campus) میں Drawing & Art Competition 2026 کامیابی کے ساتھ منعقد ہو گیا۔
یہ تقریب بچوں کے لیے نہایت خوشگوار، دلچسپ اور یادگار ثابت ہوئی جہاں ننھے فنکاروں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ 🎨✨
🏆 جن طلبہ نے نمایاں پوزیشنز اور انعامات حاصل کیے، انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اور جو اس بار کامیاب نہ ہو سکے، ان کے لیے نیک تمنائیں — ان شاء اللہ اگلی بار مزید محنت کے ساتھ کامیابی آپ کی ہوگی۔ 🌸
خصوصی شکریہ Mercury Company کا، جن کے تعاون اور معیاری آرٹ میٹریل نے اس ایونٹ کو مزید خوبصورت اور کامیاب بنایا۔ 🌟
ہم تمام والدین، اساتذہ اور طلبہ کے تعاون کے بھی بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
شکریہ
انتظامیہ
The Oxbridge Grammar School (Kanwal Campus)
21/03/2026
Wishing the entire Oxbridge Grammar School family a blessed and joyous Eid-ul-Fitr 2026. May this day bring endless peace and prosperity to your homes. 🌙✨
دی آکسبرج گرامر سکول کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر 2026 مبارک۔ اللہ کریم اس بابرکت دن کو آپ کی زندگیوں میں خوشیوں اور سکون کا ذریعہ بنائے۔ آمین
24/02/2026
📢 اطلاع برائے والدین
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Parents Teacher Meeting (PTM) بروز ہفتہ، 28 فروری 2026 منعقد کی جا رہی ہے۔
اس میٹنگ میں طلبہ کی ماہانہ کارکردگی کی رپورٹ اور ماہانہ اسسمنٹ کے نتائج دیے جائیں گے اور والدین کو اساتذہ سے ملاقات کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔
لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچے کی تعلیمی بہتری کے لیے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
وقت: صبح 9:00 بجے تا 12:00 بجے۔
23/02/2026
اعلان برائے والدین
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
دی آکسبرج گرامر اسکول – کنول کیمپس میں
Parents Teacher Meeting (PTM)
بروز ہفتہ، 28 فروری 2026
منعقد کی جا رہی ہے۔
اس میٹنگ میں طلبہ کی
📊 ماہانہ کارکردگی کی رپورٹ
📄 ماہانہ اسسمنٹ کے نتائج
اور اساتذہ سے ملاقات کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچے کی تعلیمی بہتری کے لیے لازمی شرکت کو یقینی بنائیں۔
وقت:
🕘 صبح 9:00 بجے تا 12:00 بجے
انتظامیہ
The Oxbridge Grammar School
Kanwal Campus
14/02/2026
دی آکسبرج گرامر اسکول – ایڈمیشن اوپن 2026! 🎓
کیا آپ اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے معیاری ادارہ چاہتے ہیں؟ ابھی فیصلہ کریں!
🔥 خصوصی آفر—صرف 20 فروری تک! 🔥
ایڈمیشن کنفرم کریں اور حاصل کریں:
✅ مفت یونیفارم 👔
✅ مفت کاپیاں 📚
✅ فیس میں 30% رعایت 💰
📍 ہمارے کیمپسز:
1️⃣ کنول کیمپس: سبحانی کالونی، سورج کنڈ روڈ، چوک شاہ عباس۔
2️⃣ گولڈ کیمپس: بالمقابل الحمد میرج ہال، چوک شاہ عباس، ملتان۔
"اعلیٰ نظم و ضبط اور معیاری تعلیم کے ساتھ مستقبل کے لیڈرز کی تیاری"
📞 ابھی رابطہ کریں:
0315-5776454 | 0308-5776454