06/09/2019
Govt.Girls High School,1MR
GGHS,1MR exists to provide excellent education to the children of Pakistan
06/09/2019
23/08/2019
اساتذہ کی پرزور اپیل پر HRMS اور SIS میں ایڈٹ آپشن کو 23 تا 31 اگست اوپن کردیا گیا ہے
اساتذہ آخری تاریخ سے پہلے اپنا درست ڈیٹا اپ ڈیٹ کردیں.
02/08/2019
13/07/2019
کل سے ایک کتاب کے حوالے سے خبر زیرِ گردش ہے، اس کے حوالے سے چند حقائق:
1) کتاب پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نہیں ایک پرائیویٹ پبلشر نےچھپوائی جو کہ ڈرافٹ کے مطابق نہیں تھی
2) اطلاع ملتےہی پنجاب حکومت نے پبلشر کے خلاف قانونی اور تادیبی کاروائی شروع کر دی
3) اب تک 30،000 کاپیاں ضبط کی جا چکی ہیں اور FIR درج کروائی جا رہی ہے
4) پبلشر کو فوری طور پر بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے
5) کیونکہ پرائیویٹ پبلشرز نے کتب کی پرائیویٹ اشاعت پر پابندی کے خلاف عدالت سے سٹے آرڈر لے رکھا ہے اس لیے ہم عدالت سے بھی درخواست کریں گے کہ پابندی کو برقرار رکھا جائے تاکہ مستقبل میں ایسا کوئی واقعہ سامنے نا آئے
07/06/2019
We Wish Heartiest Congratulations to Worthy Headmistress
On Well Deserved to -18.
May Allah pak bless you more and more success in this world and hereafter
Have a blessed Life .Amen
GGHS1MR will miss you.
You are leaving your part here and imprinted Everywhere .
23/04/2019
اللہ جسے عزت سے نوازنا چاہے
اسے استاد بنا دیتا ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Multan