Umair Tiktok Wala

Umair Tiktok Wala Unlimited Niches and Master Prompt 👇👇
www.umairtiktokwala.com

11/07/2026

page per abhi wohi criteria wala scene hai 10k followers or 150k views karen to Set up ajata hai ab auto invite nh arhy

11/07/2026

ایک ایسا طریقہ بھی ہے اگر وہ کر لیا جائے تو کبھی بھی آپ کی لوکیشن detect نہیں ہوگی کبھی بھی آپکا IP Address تبدیل نہیں ہوگا اور کبھی بھی آپ کی لوکیشن تبدیل نہیں ہوگی جبکہ وہی سب کچھ موبائل میں بھی ہو جائے گا
یہ طریقہ سب سے زیادہ Tiktok کیلئے کام کریگا
میں نے کل سپورٹ پروگرام کیلئے ایک کلاس ریکارڈ کی جس میں پہلے More login کا بتایا پھر اس میں IP Royal ایک خریدی ISP والی جس کا سب سے زیادہ فائیدہ یہ ہے کہ یہ والی کسی کے پاس نہیں رہی کبھی جبکہ اسکے چارجز بھی دو ڈالرز زیادہ ہوتے ہیں اسکے بعد ان دونوں کو connect کیا پھر ہر طرح سے لوکیشن کو چیک کیا ایک فیصد بھی مسلہ نہیں اسکے بعد ا
یہی IP address موبائل میں لگایا پروکسی کے ذریعے تو لیپ ٹاپ اور موبائل دونوں کی لوکیشن ایک ہو گئی
اب دیکھیں اس صورت میں کسی بھی صورت نہ تو آپ کو کبھی مسلہ آۓ گا لوکیشن کا نہ ہی Security issues کا
کیونکہ آپ اپلوڈ کریں لیپ ٹاپ سے یہاں سے ریچ بھی بہت زیادہ ملتی ہے اور باقی چیزیں چیک کریں موبائل سے
دونوں کی لوکیشن بھی ایک ہو گئی اور مسلہ بھی نہیں ہوگا
ہو سکتا ہے اگر آپ بالکل نیو ہیں تو آپ کو اسکی زیادہ سمجھ نہیں ہوگی سپورٹ پروگرام میں تو پوری کلاس ہے
یہاں آپ کو صرف یہ بتا رہا ہوں اگر آپ پہلے سے کام کر رہے ہیں تو ایک منٹ میں آپ کو پتہ چل جائے گا Settings کیسے کی ہیں

11/07/2026

*ٹک ٹاک (TikTok) پر نئی ویڈیوز کو تیزی سے Grow کرنے کے لیے کون سی Common غلطیوں سے بچنا چاہیے؟*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ٹک ٹاک پر گروتھ نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ کچھ common غلطیاں ہوتی ہیں جو زیادہ تر لوگ بار بار کرتے ہیں سب سے پہلی غلطی یہ ہے کہ لوگ Copyright Content اپلوڈ کرتے ہیں یا دوسروں کی ویڈیوز کو تھوڑا سا Edit کر کے دوبارہ ڈال دیتے ہیں جس سے اکاؤنٹ کی Reach کم ہو جاتی ہے دوسری بڑی غلطی inconsistent ہونا ہے یعنی چند دن ویڈیوز اپلوڈ کرنا اور پھر لمبا وقفہ لے لینا اسی طرح کمزور Hook، غیر واضح تھمب نیل، اور irrelevant ہیش ٹیگز بھی ویڈیو کی پرفارمنس کو متاثر کرتے ہیں کچھ لوگ زیادہ سیٹنگز میں الجھ جاتے ہیں اور اصل چیز یعنی Content کو نظر انداز کر دیتے ہیں اس لیے اگر آپ تیزی سے گرو کرنا چاہتے ہیں تو ان غلطیوں سے بچیں، سادہ اور واضح Strategy اپنائیں اور مسلسل بہتر کانٹینٹ بناتے رہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7FAsS7z4knRcSFXa3U

11/07/2026

نئے بندے کو فیس بک سے شروع کرنا چائیے یا ٹک ٹاک سے ؟ یا دونوں میں شامل ہو جائے
یہ سب سے اہم سوال ہے
اگر آپ نے اسکو سمجھنا ہے تو تفصیل سے پڑھنا
فیس بک پر ڈالرز چار طریقوں سے بنتے ہیں
فوٹو
ویڈیو
ٹیکسٹ پوسٹ
سٹوری
اگر آپ صرف فوٹو ٹیکسٹ اور سٹوری پر کام کرتے ہیں تو اس کیلئے صرف موبائل کی ضرورت ہے اس میں تعلیم کی بھی ضرورت نہیں ہے اور اس میں کوئی خرچہ وغیرہ نہیں ہوتا جبکہ ویڈیوز کیلئے آپ لیپ ٹاپ اور ساتھ ٹول کیلئے بھی پیسے لگیں گے
ویڈیو سے پیسے زیادہ بنتے ہیں اور فوٹوز وغیرہ سے کم جبکہ اب پاکستان کا بینک بھی لگ جاتا ہے فیس بک میں
اب اپنے حالات کو یہاں تک دیکھیں پھر ہم ٹک ٹاک کی طرف آتے ہیں
ٹک ٹاک پر صرف ویڈیوز بنا کر پوسٹ کریں گے ایک منٹ والی تو آپ ڈالرز کما سکتے ہیں
ظاہر سی بات ہے اگر آپ ویڈیوز بنائیں گے تو اس کا خرچہ بھی ہوتا ہے یہاں بھی آپ تھوڑے سے حالات پر غور کر لیں
اب سب سے اہم چیز
زیادہ ڈالرز زیادہ کہاں سے بنتے ہیں ؟؟
ٹک ٹاک سے بنتے ہیں کیونکہ وہاں وہ additional rewards دیتا ہے اسکے بعد فیس بک ویڈیوز پھر سٹوری سے اسکے بعد فوٹوز اور اسکے بعد ٹیکسٹ پوسٹ
اب دیکھیں جہاں محنت زیادہ وہاں انکم زیادہ جہاں investment زیادہ وہاں صلہ اور انکم بھی زیادہ
جہاں مشکل زیادہ وہاں ڈالرز بھی زیادہ
اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ کو شروع کہاں سے کرنا چاہیے
ایک بات اور بھی ہے ویسے تو انسان کا رزق کہاں لکھا ہے کچھ نہیں معلوم مگر محنت انسان ضرور کرے اپنی طرف سے ہر جگہ اب جہاں سے اسکو کچھ ملنا شروع ہو اس میں لگ جائے باقی سب چھوڑ دے
یہ ویسے میں نے مشورہ دیا ہے مگر آپ نے فیصلہ اپنے حالات کے مطابق اور اپنی طاقت کے مطابق کرنا ہے

11/07/2026

سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن شروع ہے اس میں شامل ہونے کیلئے رجسٹریشن فارم کو کیسے مکمل کرنا اسکو جان لیں
سب سے پہلے اپنا پورا نام لکھنا ہے
اسکے بعد اپنا واٹس ایپ نمبر اپنے ملک کے کوڈ کے ساتھ جیسے پاکستان کا +92 ہے
اس کے بعد آپ نے بتانا ہے آپ مرد ہیں یا عورت
اس کے بعد سب سے اہم مرحلہ آتا ہے بینک کی تفصیل لکھی ہوئی ہے اکاؤنٹ نمبر اور IBAN نمبر یہ میزان بینک کی ہیں
اگر آپ جاز کیش یا ایزی پیسہ سے بھیج رہے ہوں تو آپ نے وہاں Banks والے آپشن پر جانا ہے وہاں میزان بینک سرچ کرنا اسکے بعد اکاؤنٹ نمبر ڈالنا اسکے بعد نام ضرور چیک کر لینا اگر آپ فیس بک کیلئے بھیج رہے ہیں تو محمد عمیر نام آۓ گا اگر آپ ٹک ٹاک کیلئے کر رہے ہیں تو محمد اسامہ نام آۓ گا اسکے بعد جب بھیج دیں تو سلپ کی سکرین شاٹ لیں اور سکرین شاٹ اس طرح لینا ہے جس میں نام نمبر وغیرہ ہر چیز ظاہر ہو پھر اسکو یہاں اپلوڈ کرنا ہے اگر کسی وجہ سے اپلوڈ نہ ہو رہی ہو تو یہ سکرین شاٹ ہر صورت محفوظ رکھیں جب تک آپ گروپ میں شامل نہ ہو جائیں میں خود میسج کرونگا تب آپ مجھے Email پر بھیج دینا
اسکے بعد جس بینک سے پیسے بھیجے ہیں اسکا نام اور اکاؤنٹ کس انسان کا ہے وہ نام لکھنا ہے
اگلا آپشن Binance کا ہے اگر آپ نے پاکستانی بینک سے فیس ادا کی تو اس آپشن کو چھوڑ دیں
جس سے متعلق یہ آپشن ہے وہ خود سمجھ جاۓ گا
آخر میں ایک حلفیہ اقرار ہے جس کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ نے اسکو قیمت کے بدلے فروخت نہیں کرنا نہ کسی کو دینا ہے
اگر آپ اپنے گھر میں کسی کو دینا چاہیں تو ایک بار انباکس میں اسکی اجازت لینا
اگر آپ صرف سیکھنے کی نیت سے آرہے ہیں تو اس آپشن سے آپ کو کوئی مسلہ نہیں ہوگا
اسکے بعد آخری اعلان ضرور پڑھنا اور اسکو زہن میں رکھنا

10/07/2026

Ask Your Question Live

10/07/2026

Facebook and TikTok support program

10/07/2026

Ap bi Ai couple ya vlogs start kar den
Me abhi live kar k example dikhai hai

10/07/2026

Ai viral Content Idea 💡

10/07/2026

سپورٹ پروگرام شروع ہے اسکا فارم واٹس ایپ چینل پر موجود ہے

Address

Multan
59130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Tiktok Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Umair Tiktok Wala:

Shortcuts

Share

Category