Ahla-Bayt and Quran

Ahla-Bayt and  Quran My page is about the mention of Ahl al-Bayt and the recitation of the Holy Quran and its translation

08/07/2024

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم کیسے مان لیں کہ کربلا میں حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا اور بیبیوں کی ردائیں لٹتیں رہیں تو آج کی کربلا کو دیکھ لو تم فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے کہاں ہیں مسلمان اپنی اپنی مصروفیات ہیں غرق ہیں اور ایمان کے اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ ان کو کہا جاتا ہے کہ اسرائیلی پروڈکٹ چھوڑ دو وہ بھی نہیں کر سکتے😭😭😭

شخص تو بس پیدا ہوا ہے.👑شخصیت تو آلِ محمّد ع عطا کرتے ہیں🙌🏻
01/05/2024

شخص تو بس پیدا ہوا ہے.👑
شخصیت تو آلِ محمّد ع عطا کرتے ہیں🙌🏻

29/03/2024
بچوں کو زندہ جلانے والے، ہسپتالوں  کو تباہ کرنے والے اور زخمیوں کو بھوکا پیاسا مرنے کے لیے چھوڑ دینے والے( KFC)  سے اگر ...
23/02/2024

بچوں کو زندہ جلانے والے، ہسپتالوں کو تباہ کرنے والے اور زخمیوں کو بھوکا پیاسا مرنے کے لیے چھوڑ دینے والے( KFC) سے اگر پی ایس ایل پارٹنرشپ کرتی ہے تو پھر ہماری طرف سے PSL کا بائیکاٹ ہے.

باٸیکاٹ پی ایس ایل 😭😭😭

تمام اہل اسلام کو شرکت کی اپیل ہے
18/02/2024

تمام اہل اسلام کو شرکت کی اپیل ہے

انا للہ وانا الیہ راجعونہائے ملت مظلومہ پاکستان کا آسرا چھن گیا۔۔۔محسن ملت ،مفسر قرآن ، سینکڑوں فلاح عامہ منصوبوں کے سرپ...
09/01/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

ہائے ملت مظلومہ پاکستان کا آسرا چھن گیا۔۔۔
محسن ملت ،مفسر قرآن ، سینکڑوں فلاح عامہ منصوبوں کے سرپرست۔ فخر بلتستان حضرت حجت الاسلام و المسلمین شیخ محسن علی نجفی ( اعلی اللہ مقامہ) اب ہم میں نہیں رہے۔۔
تمام احباب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں ۔
اللہ تعالی محسن ملت کی سفر آخرت کو آسان اور جوار آل محمد(ص) میں جگہ عطا فرمائے ۔آمین 😭

Please like and follow on tiktok
07/01/2024

Please like and follow on tiktok

.and.qura 0 Followers, 1 Following, 0 Likes - Watch awesome short videos created by Ahla-bayt and Quran

اے اللہ پاک میرے ملک کے غریب لوگوں کے حال پر رحم فرما آمین سب بھائی جو غریبوں کے لے درد دل رکھتا ہے آمین کمنٹ میں لکھ دے
07/01/2024

اے اللہ پاک میرے ملک کے غریب لوگوں کے حال پر رحم فرما آمین سب بھائی جو غریبوں کے لے درد دل رکھتا ہے آمین کمنٹ میں لکھ دے

Address

Ghallwan Tehsil Ali Pur District Muzaffargarh
Multan
34450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahla-Bayt and Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share