22/03/2025
*رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:-*
”جو شخص ایمان کے ساتھ اور طلب ِ اجر وثواب کی خاطر لیلۃ القدر کا قیام کرے اس کے سابقہ گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں.“
*(📚البخاری: 2014 ، مسلم: 760 )*
We offer Quranic Education to the people of all ages can learn Quran through Pegham-e-Islam Online Quran Institute.
22/03/2025
*رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:-*
”جو شخص ایمان کے ساتھ اور طلب ِ اجر وثواب کی خاطر لیلۃ القدر کا قیام کرے اس کے سابقہ گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں.“
*(📚البخاری: 2014 ، مسلم: 760 )*
💦قرآن سے جڑ جائیں!
💫آپ اپنی زندگی میں اللّٰه کی محبت کے پھول کھلتے دیکھیں گے۔
اللّٰہ سے دوستی لگانا اور اللّٰه کو پکارنا سیکھ لیں گے۔
زندگی میں رونما ہونے والے مخلتف واقعات سے نمٹنا سیکھ جائیں گے۔
اپنے مسائل کو حل کرنا سیکھ جائیں گے۔ لوگوں سے بہتر برتاؤ کرنا سیکھ جائیں گے۔
محبتیں اور مسکراہٹیں پھیلانا سیکھ جائیں گے۔ خوش رہنے کے اصول جان جائیں گے۔
آپ سب سیکھ جائیں گے، بس قرآن سے جڑ جائیں۔✨
*اللھم بلغنا رمضان آمین* 🤲🏻💫
*Today Recitation* ✨🌷
*Today Recitation* ✨🤍
Today Recitation🤍✨🎧
♥️✨ *Today Recitation* ✨♥️
سکون قلب✨🫀
Today Recitation🎧🤍✨