08/09/2026
How to Apply for Punjab E-Bike Scheme | 3,028 PKR Monthly Installment
حکومت پنجاب کی جانب سے طلباء کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم کی باقاعدہ رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اب طلبہ 1 لاکھ 99 ہزار روپے مالیت کی جدید ای-بائیک حکومت کی خصوصی سبسڈی کے ساتھ صرف 1 لاکھ 9 ہزار روپے میں حاصل کر سکتے ہیں۔
اہم نکات:
ماہانہ قسط: صرف 3,028 روپے (3 سالہ آسان پلان)
انشورنس اور رجسٹریشن فیس حکومت ادا کرے گی
سرکاری و نجی کالجز، یونیورسٹیز اور مدارس کے طلبہ اہل ہیں
کم از کم عمر: 16 سال (ڈرائیونگ لائسنس یا لرنر پرمٹ لازمی)
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 4 اکتوبر
رجسٹریشن اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں: 03014997198
Punjab Electric Bike Scheme, CM Punjab E Bike, Electric Bike Registration, Punjab Student Bike Scheme, Student Electric Bike,