07/06/2023
📢 Attention all high-achieving students! 👨💻👩💻
💻 Applications for the PM's Youth Laptop Scheme are now open.
All high achieving public sector university students can visit our website and apply today.
🗓️ Deadline: 20th June
🔗 Link: https://laptop.pmyp.gov.pk
30/05/2023
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=564291935785858&id=100066151706941&mibextid=Nif5oz
*Attention Please*
Prime Minister Laptop Scholarship Has Been Started and You Can Apply Till 20 June.
Students are advised to Apply Online by Registering or Updating Profile at the following link of Students' Service Portal.
https://laptop.pmyp.gov.pk/
15/10/2021
Admission Open Fall 2021
Last date of application submission October 29, 2021
25/06/2021
روزانہ تعلیمی خبریں حاصل کرنے کیلئے ہمارے فیس بک پیج لائیک کریں.
Facebook.com/AamirRanaOfficial
ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/G1eILFrWUpt8uejgd6ZV63
https://www.facebook.com/AamirRanaOfficial/
Aamir Rana - Educational Updates
24/7 Daily Educational News
28/03/2021
ایمرسن یونیورسٹی انتطامیہ نے نان ٹیچنگ سٹاف کی 50فیصد حاضری کی پابندی ختم کردی، تمام ایڈمن اور نان ٹیچنگ سٹاف 29مارچ سے صبح 10 بجے سے 4 بجے ڈیوٹی دے گا۔وائس چانسلر سیکریٹریٹ سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا کی وجہ سے حکومت نے تمام اداروں میں 50فیصد سٹاف کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی اب چھٹیوں میں 11اپریل تک توسیع کرتے ہوئے 50فیصد حاضری کی پالیسی کو جاری رکھنے کاحکم دیا۔ملازمین کا کہنا ہے کہ صرف اساتذہ کو کورونا سے خطرہ ہے ایڈمن کے عملے کو کورونا سے خطرہ نہیں ہوگا، وائس چانسلر پالیسی پر نظر ثانی کریں اور یکساں پالیسی کا اطلاق کریں۔
16/03/2021
MA MSc Admissions Schedule 2021-23
Last date to Apply for admission is 22nd March 2021.
24/02/2021
SOPs for Online Assignment Based Practical Examination
22/02/2021
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کیلئے 1 ارب روپے کی لاگت سے رحمت العلمین ﷺ سکالرشپ پروگرام کا آغاز
16/02/2021
Notification of Emerson University Multan Ordinance 2021
27/01/2021
پروفیسر اعظم پرویز مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 2:30 بجے شاہ رکن عالم کالونی جے بلاک گراونڈ نزد شان چوک نابینا سکول ادا کیا جائے گا۔ شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔۔