امامہ شاہ رائٹس

امامہ شاہ رائٹس wElcoMe To Facts Ki DuNiya
InTeresTinG Facts
KNowLedGe of worLds 🌎

14/04/2025

Man's Life Strugle Is Very Hard

اے فرشتُو ۔۔!! تَکلُف نہ کرو لِکھنے کا اب✨لوگوں کو یاد ہیں خَطائِیں سَب اِک دُوسرے کی🥀
09/03/2023

اے فرشتُو ۔۔!! تَکلُف نہ کرو لِکھنے کا اب✨
لوگوں کو یاد ہیں خَطائِیں سَب اِک دُوسرے کی🥀

وہ بچھڑنا کا ارادہ کر کے بیٹھا تھاہم اسکے ارادے میں خلل واقع ہوئے۔۔۔🙂🖤
25/12/2022

وہ بچھڑنا کا ارادہ کر کے بیٹھا تھا
ہم اسکے ارادے میں خلل واقع ہوئے۔۔۔
🙂🖤

میری شکست میں ہار تھی اسکی وہ ہارا بھی تو اکیلا ٹھہرا💔🥀
25/12/2022

میری شکست میں ہار تھی اسکی
وہ ہارا بھی تو اکیلا ٹھہرا
💔🥀

وینٹی لیٹر پہ پڑے مریض کو کیا چاہیے ؟سانسیںاک قیدی کیا چاہتا ہے رہائیبے قرار کیا چاہتا ہےسکون کا لحہڈھلتی عمر کی عورت کی...
13/12/2022

وینٹی لیٹر پہ پڑے مریض کو کیا چاہیے ؟
سانسیں
اک قیدی کیا چاہتا ہے
رہائی
بے قرار کیا چاہتا ہے
سکون کا لحہ

ڈھلتی عمر کی عورت کیا چاہتی ہے
بازوؤں کی پناہ گاہ

رت جگوں کا شکار شخص کیا چاہتا ہے
بھرپور نیند
اور پتہ ہے
میں کیا چاہتی ہوں ؟

تمھاری پیشانی پہ آخری بوسہ
❤️❤️

12/12/2022

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Tahir Abbas, Login Asi

روحِ من!آپ وہ واحد شخص ہیں جس کے سامنےمیرا دل جھک جاتا ہے__!!خاموش ھو جاتا ہے۔۔موم ھو جاتا ہے۔۔کیونکہمجھے آپ سے بےپناہ م...
11/12/2022

روحِ من!
آپ وہ واحد شخص ہیں
جس کے سامنے
میرا دل جھک جاتا ہے__!!
خاموش ھو جاتا ہے۔۔
موم ھو جاتا ہے۔۔
کیونکہ
مجھے آپ سے
بےپناہ محبّت ہے ۔۔۔!🥀❤️

11/12/2022

وت سامنے ویکھیں میں ہوساں❤️

Just edited🎼

جن سے آپ کو بات کرکے اچھا لگتا ہے ان کو آپ سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی اور یہی زندگی ہے💔💯
11/12/2022

جن سے آپ کو بات کرکے اچھا لگتا ہے ان کو آپ سے
بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی اور یہی
زندگی ہے💔💯

Address

Street 13 Sector 8 Islamabad
Multan
4600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امامہ شاہ رائٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to امامہ شاہ رائٹس:

Shortcuts

Share