Proud 2 Be A P

Proud 2 Be A P

Share

This is Official Page of Msm South Punjab Mustafavi Students Movements is a Students Organization

17/10/2018

کاشف علی ظفر جنرل سیکریٹری ایم ایس ایم جنوبی پنجاب جنکی حال ہی میں اسلام آباد کی ایچ ٹی بلڈرز اینڈ ڈویلپمنٹ کنسٹریکشن کمپنی میں جاب ہوئی 10 اکتوبر کو آفس کا پہلا دن ڈیوٹی پر تھے اسلام آباد میں, 10اکتوبر کا وقوع بنا کر کل رات نون لیگی یوتھ ونگ کے غنڈوں نے پولیس سے ساز باز کر کے اپنی مخالفت کے پیش نظر کاشف علی ظفر اور انکے والد محمد ظفر کے ساتھ ضلعی صدر ایم ایس ایم لودھراں محمد نوید حسین کے والد مرید حسین پر جھوٹا اور بے بنیاد اغواء کا پرچہ درج کیا جبکہ وقوع 10 اکتوبرکا بیان کیا اور پرچہ 17 اکتوبر کو دیا گیا جو قانونی لحاظ سے بھی غلط ہے رات گئے پولیس نے کاشف علی ظفر کے والد اور نوید حسین کے والد کو چار دیواری کی عصمت کو پامال کرتے ہوئے گرفتار کیا ہم اس پولیس گردی کی مزمت کرتے ہیں اورگرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں ہمارے صبر کا امتحان مت لیا جائے.

05/05/2018

.

02/12/2017
03/11/2017

حقوق طلبہ کنونشن

Photos 26/07/2017

امیری کیا ہے؟
نبی کریم (ص) نے فرمایا.
امیری یہ نہیں کہ سامان زیادہ ہو
بلکہ امیری یہ ہے کہ دل غنی ہو.

Photos 11/07/2017

میں آج تک ایسے کسی مضبوط شخص سے نہیں ملا جس کا آسان ماضی ہو.

Photos 18/02/2017
Twitter / ? 11/02/2017

‏ایم،ایس،ایم بہاولپور کے زیرِاہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت سیکرٹری جنرل ایم،ایس،ایم پاکستان ‎ https://t.co/cu8rXLIvxF

Twitter / ?

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Province Central Secteriat Minhaj Ul Quran
Multan
60000