20/08/2026
اگر Metronidazole کی oral bioavailability تقریباً 80–100% ہے، تو پھر oral 400 mg TDS کے مقابلے میں IV 500 mg TDS کیوں دیا جاتا ہے؟ کیا اس فرق کی کوئی واضح pharmacokinetic/pharmacodynamic وجہ ہے یا یہ صرف standard dosing regimen ہے؟