15/01/2026
❤️❤️❤️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adan Fatima Online Quran Academy, Tutor/Teacher, Bodla Colony Shujabad Multan, Multan.
15/01/2026
❤️❤️❤️
15/01/2026
*آپ جتنا اللّٰہ کے قریب ہونگے زندگی اتنی حسین ہو گی آپ جتنا اللّٰہ کے قریب ہونگے دل اتنا مضبوط ہو گا آپ جتنا اللّٰہ کا ذکر کریں گے دل اتنا خوبصورت اور وسیع ہو گا*
*بس آپ اپنے رب کے قریب ہو جائیں!! بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے اور بہت بڑا رحمان و رحیم ہے.
15/01/2026
🌸
*ربّ تعالیٰ سے اُمید بھی بڑی عبادت ہے*
*ایسی عبادت کہ مشکلیں حل کر دیتی ہے.*
15/01/2026
*اللہ کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟*
*اَلْمُحْسِنِیْـنَ (احسان کرنے والے):* وہ لوگ جو نیکی کرتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ بھلائی کا معاملہ کرتے ہیں۔
*اَلصَّابِرِیْـنَ (صبر کرنے والے):* وہ لوگ جو مشکل وقت میں ہمت نہیں ہارتے اور اللہ کی رضا پر راضی رہتے ہیں۔
*اَلْمُتَّقِیْـنَ (تقویٰ اختیار کرنے والے):* وہ لوگ جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور گناہوں سے بچ کر زندگی گزارتے ہیں۔
*اَلْمُتَوَکِّلِیْـن (توکل کرنے والے):* وہ لوگ جو اپنے تمام معاملات میں اللہ پر مکمل بھروسہ رکھتے ہیں۔
*اَلتَّـوَّابِیْـنَ (توبہ کرنے والے):* وہ لوگ جو غلطی ہو جانے پر فوراً اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں اور معافی مانگتے ہیں۔
15/01/2026
"اس بے چین دنیا میں اگر کوئی سکون میں ہے ،تو یقیناً اس کا تعلق اللـــــہ سبحانہ وتعالی سے ہے"
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
اللهُ نُورُالسّمَواتِ وَالأَرْضِ مَثلُ نُورِهِ كَمِشْكاةٍ فِيهَا مِصْبَاح المِصبَاح فِي زُجاجة الزُجَاجة كَأنها كوكبٌ دُري يُوقَد مِن شَجرةٍ مُباركَة زَيتونَةٍ لاَ شَرقِيةٍ ولاَ غَربِية يَكادُ زَيتهَا يُضِيءُ ولوْ لَمْ تَمْسسْهُ نَارٌ نُورٌ عَلَى نُورٍ
وَإِذَا غَشِيَهُم مَّوۡجٞ كَٱلظُّلَلِ دَعَوُاْ ٱللَّهَ مُخۡلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ فَلَمَّا نَجَّىٰهُمۡ إِلَى ٱلۡبَرِّ فَمِنۡهُم مُّقۡتَصِدٞۚ وَمَا يَجۡحَدُ بَِٔايَٰتِنَآ إِلَّا كُلُّ خَتَّارٖ كَفُورٖ
قُل لا أَملِكُ لِنَفسي نَفعًا وَلا ضَرًّا إِلّا ما شاءَ اللَّهُ وَلَو كُنتُ أَعلَمُ الغَيبَ لَاستَكثَرتُ مِنَ الخَيرِ وَما مَسَّنِيَ السّوءُ إِن أَنا إِلّا نَذيرٌ وَبَشيرٌ لِقَومٍ يُؤمِنونَ
مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِمْ مِنْ أَثَرِ السُّجُودِ