صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
🌺
Allama Iqbal School Gaggoo
This is Official Page for Allama Iqbal Higher Secondary School, Gaggoo Its remarkable board results are credit for the whole community.
ALLAMA IQBAL SCHOOL
Unique in traditions, unparalleled in legacy, rich in serving nation since Oct, 1986 sprinkled it's fragrance with equal brilliance far and wide. Madam #Tahira_Zafar praiseworthy and glorious figure of the town laid solid foundation of this shady tree as primary school in 1986.Great institution headed forward as elementary in 1995 and high classes in 1998. Later on, Inter clas
18/05/2026
اک یاد کا جادو پھیلا ہے
اک گزرا زمانہ یاد آیا... 💫
اس تصویر کو دیکھ کر کس کس کو اپنا سنہرا بچپن یاد آگیا؟ آپ میں سے کون کون اس اسکول کی عمارت سے وابستہ رہا ہے اور یہاں آپ کا کون سا سال سب سے یادگار تھا؟🌸
🌺
اللہ تعالیٰ کے ہاں ذوالحجہ کے (پہلے) دس دنوں سے بڑھ کر عظمت والے اور کوئی دن نہیں، اور نہ ہی کسی دن کا عمل اللہ کو ان دنوں کے عمل سے زیادہ محبوب ہے؛ پس تم ان دنوں میں کثرت سے تہلیل (لا إله إلا اللہ)، تکبیر (اللہ اکبر) اور تحمید (الحمد للہ) کہا کرو🌸
🌺
اقبال کی شاہینوں کا مسکن!
جہاں سوچ کو شعور، خوابوں کو اڑان اور محنت کو کامیابی کا راستہ ملتا ہے۔ علم کا یہ در، ہر بیٹی کی تقدیر بدلنے کا ضامن ہے🌸
🌺
13/05/2026
ڈگری بھی، ہنر بھی! علامہ اقبال سکول گگو منڈی کا انقلابی قدم 🌸
علامہ اقبال سکول گگو منڈی اب روایتی تعلیم کے جمود کو توڑتے ہوئے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے "میٹرک ٹیک پروگرام" کا باقاعدہ آغاز کر رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ میٹرک کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور فیشن ڈیزائننگ جیسے جدید و دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق پیشہ ورانہ ہنر بھی سیکھیں گے۔ ہمارا عزم طلبہ کو صرف کتابی علم تک محدود رکھنا نہیں، بلکہ انہیں عملی تربیت فراہم کر کے تعلیم کی تکمیل پر فوری طور پر اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا اور مارکیٹ کا کامیاب حصہ بنانا ہے، کیونکہ ہمارا پختہ یقین ہے کہ "ہنر ہی دولت ہے"۔ آئیے! اپنے بچوں کو محض ڈگری ہولڈر بنانے کے بجائے ایک خودمختار اور کامیاب مستقبل کی راہ پر گامزن کریں۔
Punjab Education Foundation (PEF)
🌺
10/05/2026
عزم و ہمت کی وہ مثالیں جن کی قربانیوں نے بنجر حالات میں بھی کامیابی کے پھول کھلائے۔ آپ نے اپنی محنت کی دھوپ میں جل کر وہ دیے روشن کیے، جس کی روشنی آج کئی چہروں پر مسکراہٹ اور کامیابی بن کر دمک رہی ہے۔ آپ کی یہ لازوال جدوجہد ثابت کرتی ہے
نامساعد حالات آپ کے راستے کی دیوار تو بن سکتے تھے، مگر آپ کے حوصلوں کی پرواز کو نہ روک سکے۔ آپ کی خاموش محنت آج ایک گونجتی ہوئی کامیابی ہے
🌺
10/05/2026
🌸 Happy Mother’s Day 🌸
ماں محبت، دعا اور قربانی کا دوسرا نام ہے۔
دنیا کی ہر خوشی ماں کے قدموں تلے ہے۔
آج کے دن ہم اپنی پیاری ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہر حال میں ہماری طاقت بنتی ہیں۔ 💖
“ماں جیسی ہستی دنیا میں کوئی نہیں۔”
Happy Mother’s Day to all amazing mothers! 🌷✨
09/05/2026
Notification for class 10th🌸
محترم والدین، عزیز طلبا و طالبات!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس دہم کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز 11 مئی 2026 بروز پیر سے ہو رہا ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
نوٹ: دہم کی نئی کتب صرف اُن طلبہ کو فراہم کی جائیں گی جو نہم کی پرانی کتب سکول میں جمع کروائیں گے۔
🌺
09/05/2026
No one talks about Vehari born Ali Usman x-Student of Allama Iqbal School Gaggoo may be because he comes from a small neglected town?
Since 2016, Ali Usman has regularly performed in FC cricket taking 192 wickets at 28.81 with 12 5 Wickets hauls and 5 10 wickets hauls. Pretty handy with the bat, one century and 5 half centuries as well.
He has taken 25 wickets in his last 4 FC matches including 6 for 9 which led SNGPL to get out for just 37. It’s time, he gets a chance for his hard work and recent top performances!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
🌺
وقت کی گرد سے محفوظ ہیں وہ لمحے سارے
جو ہم نے اسکول میں گزارے تھے پیارے🌸
🌺