Beauties of ISP

Beauties of  ISP

Share

Famous Ispians are discussed over here

14/09/2021
03/05/2021

Comments mai batae

01/04/2021

Fetality🤣

Photos from Beauties of  ISP's post 22/01/2021


نشتر ہسپتال ملتان کے نامور ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر حسین صاحب نے آج اپنی اکلوتی بیٹی ڈاکٹر علیزے کو گولی مار کر خود کشی کرلی ۔ڈاکٹر علیزے نے حال ہی میں Fcps پارٹ ٹو کلئیر کیا تھا اور اس کے تین بچے ہیں شوہر بھی نشتر میں ڈاکٹر ہیں ۔

باپ ماہر نفسیات. بیٹی ماہر نفسیات.

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر کوئی بندہ ڈپریشن کا شکار ہو زندگی سے مایوس ہو. کاروباری گھریلو الجھنوں کا شکار ہو تو اسے کہا جاتا ہے کسی اچھے سے ماہر نفسیات کو دیکھاو. اب جب اتنا بڑا ماہر نفسیات اپنی جان سے پیاری بیٹی کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر دے اور خود کو گولی مار دے. اس کا مطلب ہے پریشانی اور ہر تکلیف میں انسان اپنے رب سے رابطہ کرے جو کسی کو مایوس نہیں کرتا. جو غفور رحیم ہے. سواۂےخدا کے کوئی مشکلات اور پریشانی دور کرنے والا نہیں.

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Multan