26/06/2026
10 محرم الحرام یوم شہدائے کربلا رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین اللہ تعالی جملہ شہدائے کربلا کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
تابندہ ہر زماں میں شہادت حسین کی
ہے اتباع مصطفی اطاعت حسین کی
تاریکیوں کا دور ہے امت کی بے حسی
امت کو اج پھر ہے ضرورت حسین کی