Officers Charter School

Officers Charter School

Share

The School of bureaucracy.

Photos from Officers Charter School's post 09/04/2026
Photos from CSS Times's post 06/09/2025
05/12/2024
07/05/2024
Photos from Summit International School's post 22/04/2023
26/10/2022
06/06/2021

سوموار سے کلاسز کا باقائدہ آغاز
ہوگا۔
7:15 to 11:15 Kids
7:15 to 11:30 One - Eight

Photos from Summit International School's post 13/08/2019

Let's be Environment Friendly..!!!

یہ SAPHIRE برینڈ کا ایک بہت ہی اچھا قدم ہے کہ یہ بیگ جو آپکو تصویر میں نظر آرہا ہے۔ یہ دراصل بیجوں سے بنا ہے یعنی اسکے بنانے میں بیج استعمال ہوئے ہیں۔ جبتک آپ اسکو استعمال کر سکتے ہیں استعمال کیجئے اور جب یہ پھٹ جائے تو اسکو چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرکے آپ زمین میں یا گملے میں گاڑ دیں۔ اسکو ضرورت کیمطابق پانی دیجئے۔ چند دنوں میں ان ٹکڑوں سے پودے نکل آئیں گے ۔ یہ ایک بہت ہی زبردست آئیڈیا ہے اور ہمیں ایسے آئیڈیاز کو پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ اس طرح پولیتھین کے بیگ کے استعمال سےماحول بھی خراب نہیں ہو گا اور فائدہ بھی ہو گا کہ بیگ کو ضائع کرنے کی صورت
میں پودا لگ جائے گا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

DHA
Multan

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00