27/02/2021
Zakariya Public School Multan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakariya Public School Multan, High School, Mouza Neelkot, Saidan Wala, Bosan Road Multan, Multan.
27/02/2021
Hello wassup :)
Drop down your Batch year
P.s: dekhien tou sahi page pay kis kis batch ky student hain :D
تین دوست سینما میں فلم دیکھنے گئے، وہاں کچھ کرسیاں چھوڑ کر اُنکے آگے ایک گنجا شخص آ کے بیٹھ گیا۔ فلم کے دوران ہی اِن تینوں کو شرارت سوجھی اور انہوں نے ایک دوسرے سے شرط لگائی کہ ہم میں سے جو بھی دوست اِس گنجے کے سر پر زور سے ہاتھ مارے گا اُسے پانچ سو روپے ملیں گے۔۔۔!!! آخر ایک دوست تیار ہوگیا۔۔
وہ اُس گنجے شخص کے پاس گیا اور زور سے اُس کے سر پر ہاتھ مارتے ہوئے بولا، "او شیدے! کیا حال ہے تیرا۔۔؟"
گنجے شخص نے گھوم کر اُس کی طرف دیکھا اور غصے میں بولا، "ھیلو! تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے، میں شیدا نہیں ہوں۔۔!"
۔"اوھووو! سوری"۔۔۔!! اتنا کہہ کر وہ واپس آ گیا اور پانچ سو روپے لے لیے۔
کچھ دیر بعد دوسرے دونوں دوستوں نے اپنے اِس دوست کو پھر اُکسایا کہ اگر اب کی بار تم اُس کے سر پر ہاتھ مارو گے تو ہزار روپے ملیں گے، پہلے تو وہ تھوڑا سا ہچکچایا لیکن پھر راضی ہوگیا۔
اِس بار اُس نے گنجے کے سر پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا، "دیکھو یار! مذاق مت کرو، مجھے پتہ ہے تم شیدا ہی ہو۔۔۔!!!"۔
اِس بار تو وہ گنجا شخص غصے سے لال پیلا ہو گیا اور اپنی کرسی سے اُٹھتے ہوئے بولا، "تمہیں ایک بار کہا کہ میں شیدا نہیں ہوں تو تمہیں سمجھ نہیں آتی۔۔!"۔
وہ دوست "سوری" کہہ کر پھر واپس اپنی سیٹ پر آگیا اور اُسے ہزار روپے مل گئے، اِس دوران وہ گنجا شخص غصے میں ہال سے اُٹھ کر اوپر باکس میں جا کر بیٹھ گیا۔
اِس بار پھر دونوں دوستوں نے اُسے کہا اگر اب کی بار تم اُسے مار کے آؤ تو تمہیں پندرہ سو روپے ملیں گے۔، تھا تو بہت مشکل لیکن وہ پھر ہمت کر کے باکس میں جا پہنچا
"وہاں اُس کے سر پر زور سے ہاتھ مارتے ہوئے بولا، "اوے شیدے! تم یہاں باکس میں بیٹھے ہوئے ہو میں نیچے ہال میں پتہ نہیں کس کو مارتا رہا ہوں
Happy rainy night. Now Multan will be full of chikar mikar
Burai kya Hai?
Student:
Janab, Main btata Hun Mgar pehle
Mare sawal ka jawab dain
"Kya Sardi ka koi wajood Hai?"
Ustad:
Haan
Student:
Ghalat janab!
Sardi koi cheez nahi, Hararat ki
ghair mojudgi ko Hi Sardi kehte
Hain"
"Aur kya Andhere ka koi wajood
Hai?
Ustad:
Haan
Student:
"Phir ghalat janab!
Andhera koi cheez nahi, Roshni ki
ghair mojudgi ko Hi Andhera
kehte Hain.
Hum Physics mein Hararat or
Roshni to parhte Hain
Sardi aur Andhera nahi.
Isi Tarha Burai koi Cheez nahi
Emaan, AkhlaQ aur ALLAH ka
khoof Na Hona Hi Burai Hai.
Zakriya Public school
Zakriya O
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Multan