SkillWavex Academy Qadir Pur Raan

SkillWavex Academy Qadir Pur Raan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SkillWavex Academy Qadir Pur Raan, Computer training school, Multan.

05/09/2026

قادرپور راں کے نوجوانوں کے لیے مفت آئی ٹی اسکلز سیکھنے کا شاندار موقع!
شرکت کرنے والوں کو مفت آئی ٹی کی تعلیم دی جائے گی، آج شام 4 سے 7 بجے وی آئی پی میرج ہال میں سیمینار۔

⌨️ MASTER YOUR KEYBOARD!Keyboard shortcuts کو بہتر طریقے سے سیکھیں اور اپنی typing اور computer skills کو مزید تیز اور م...
21/08/2026

⌨️ MASTER YOUR KEYBOARD!

Keyboard shortcuts کو بہتر طریقے سے سیکھیں اور اپنی typing اور computer skills کو مزید تیز اور مؤثر بنائیں 💻✨

یہ آسان F1–F12 Function Keys Guide آپ کو روزمرہ کمپیوٹر استعمال میں زیادہ confident اور productive بننے میں مدد دے گی۔

📚 Learn. Grow. Achieve.
💙 SkillWaveX Academy

🎓 کمپیوٹر سکھنے والوں کے لیے اہم تحفہ!function keys F1 to F12 کا مکمل استعمال، اب ایک ہی جگہ۔ SkillWaveX اکیڈمی آپ کے لی...
18/08/2026

🎓 کمپیوٹر سکھنے والوں کے لیے اہم تحفہ!

function keys F1 to F12 کا مکمل استعمال، اب ایک ہی جگہ۔ SkillWaveX اکیڈمی آپ کے لیے لایا ہے یہ خاص گائیڈ۔

اسے سیو کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں!

14 August Mubarak
14/08/2026

14 August Mubarak

13/08/2026

قادر پوراں میں ڈاکٹر ملک ارشد راں

لڑکوں اور لڑکیوں کو کمپیوٹر اسکلز کی مفت تعلیم، ساتھ ہی لائبریری کا قیام — نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی جانب ایک خوبصورت قدم۔

الحمدللہ 🤍SkillWaveX Academy کا پہلا Training Session کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہےہم اپنے بچوں کو صرف کتابی علم نہیں ب...
08/08/2026

الحمدللہ 🤍

SkillWaveX Academy کا پہلا Training Session کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے

ہم اپنے بچوں کو صرف کتابی علم نہیں بلکہ ایسی practical skills دینے کی کوشش کر رہے ہیں جو ان کے مستقبل میں واقعی کام آئیں اور انہیں اپنے قدموں پر کھڑا ہونے میں مدد دیں

ہم یہ دعویٰ نہیں کریں گے کہ ہم بچوں کو بہترین skills دے رہے ہیں بلکہ ہمارے بچوں کا feedback خود بتائے گا کہ انہوں نے SkillWaveX Academy میں کیا سیکھا اور انہیں یہاں سے کتنا فائدہ ہوا

الحمدللہ ہمارے Qualified اور Dedicated Staff نے بچوں کی learning پر بھرپور توجہ دی اور انہیں Microsoft Office Graphics Typing Data Entry اور دیگر ضروری skills کو عملی انداز میں سکھانے کی کوشش کی

ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے پہلے ہی Session میں بچوں نے نہ صرف skills سیکھیں بلکہ ان کے اندر confidence اور سیکھنے کا جذبہ بھی پیدا ہوا

SkillWaveX Academy کا مقصد صرف کورس مکمل کروانا نہیں بلکہ بچوں کو ایسی Skills دینا ہے جو ان کے مستقبل کو بہتر بنانے میں ان کے کام آئیں

اب ہماری Training کی اصل گواہی ہمارے بچے خود دیں گے ❤️

الحمدللہ یہ تو صرف آغاز ہے
ان شاء اللہ SkillWaveX Academy مزید بچوں کو Skills اور Knowledge کے ساتھ آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتی رہے

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SkillWavex Academy Qadir Pur Raan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share