عزیز طلباء السلام علیکم! مسٹر جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب لاہور ہائ کورٹ ملتان بینچ ملتان نے آج مختلف رٹ پٹیشنز میں پٹیشنرز کو پرویژنل طور پر رول نمبر سلپس جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں جن پر متعلقہ کالجز کے مبینہ گھوسٹ ہونے کے اعتراضات تھے, شکریہ,
International Law College Multan
khóc +
30/07/2024
Date Sheets for Exams Of LL.B 3 year program part 3rd issued by BZU
30/07/2024
Date Sheets for Exams Of LL.B 3year program part 2nd issued by BZU
30/07/2024
Date Sheets for Exams Of LL.B 5 year program issued by BZU
18/01/2024
بہاٰؤالدین زکریا یونیورسٹی نے شیڈول بابت بھجواہے جانے داخلہ جات براہے امتحانات پارٹ اول اور دوم پہلا سالانہ امتحانات 2022 ( 5 سالہ پروگرام) جاری کر دیا ہے جسکے تحت 24 جنوری 2024 سنگل فیس 8000 کے ساتھ آخری تاریخ ہے
27/12/2023
14/11/2023
22/07/2023
مورخہ 22 جولائی 2023 کو لاء کالجز کے پرنسپلز نے ملک غفار ڈوگر سپیشل مشیر آف وزیراعظم سے ملتان میں ایل ایل بی کے طلبہ کے امتحانات کے حوالے سے ملاقات کی ملک غفار ڈوگر صاحب نے ہمیشہ جنوبی پنجاب میں قانون کی تعلیم کی بحالی میں ہمارا ساتھ دیا ہماری آواز بنے اور ہم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم نے ان سے گزارش کی کہ وہ لاء طلباء کے عرصہ دراز سے تاخیر کا شکار ہںونے والے امتحانات کے انعقاد میں بھرپور کردار ادا کریں اور مزید بھی اپنی کاوشیں تیز کر دیں اور اس وقت تک وہ آرام نہ کریں جب تک ان بچوں کے پیپرز نہیں ہو جاتے اور انہوں نے ہمیں یقین دہانی کرائی ہںے کہ وہ لاء طلباء کے پیپرز میں اپنا پازیٹیو کردار ادا کریں گے اور ان طلباء کے پیپرز ہںوں گے ملک غفار ڈوگر صاحب کو ہم سب نے ان کی خدمات کے صلے میں ان کو گلدستے پیش کیے اور اجرک کے تحائف پیش کیے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Multan
24275
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| 09:00 - 18:00 | |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |