Hafiz Online Quran Academy

Hafiz Online Quran Academy

Share

Learn Quran Online

10/09/2024

*السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*تمام دوست احباب اساتذہ وطلبہ ومحبین قرآن واھل قرآن واھل مدراس واھل اسلام کے لئے عظیم خوشخبری کہ چوتھی عالمی تاریخ ساز سالانہ محفل حسن قرآت وختم نبوت کانفرنس23/09/2024 بروز سوموار بعد از نماز مغرب تا رات گئے
میں خصوصی دعوت کے ساتھ ساتھ شرکت کی بھر پور اپیل کی جاتی ہے ۔
*طلبہ وتلامذہ اور دوست احباب آگئے شئیر کر کے عنداللہ ماجور ہوں*جزاکم اللہ خیرا*
*رابطہ نمبر**03009639796

28/07/2024
20/07/2024

اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی بھی شخص کی فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

15/07/2024

آج انشاءاللہ بعد نماز مغرب
تمام دوست احباب کو شرکت کی دعوت ہے

23/03/2024

Me With my cute son Muhammad Sarim

14/10/2023

انشاءاللہ 11 نومبر 2023 بروز ہفتہ
آگے شیئر کرتے جائیں جزاکم اللہ خیرا۔

14/09/2023

11 نومبر بروز ہفتہ انشاءاللہ

26/07/2023

02 اگست انشاءاللہ
قریبی دوست لازمی شرکت فرمائیں۔جزاکم اللہ خیرا

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Multan
Multan

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00