17/01/2026
Markaz Al Harmain Islamic Farrukh town khaniwal road multan
مرکز الحرمین اسلامی فرخ ٹاون خانیوال روڈ ملتان آفیشل پیج
17/01/2026
16/01/2026
ملتان عظیم دینی درسگاہ مرکز الحرمین الاسلامی ملتان میں محفل حسن قرات کانفرنس
17جنوری بروز ہفتہ صبح 10 بجے تا نماز ظھر تک انشاء اللہ
چلو سب ملکرچلو مرکز الحرمین الاسلامی ملتان چلو
28/05/2025
اہل ملتان سے گزارش ہے
کہ قربانی کی کھالیں مرکز الحرمین الاسلامی ملتان کو دیں
اور جو ملتان کے علاوہ علاقے یا شہر ہیں وہ استاد محترم کے ذاتی نمبر پہ رابطہ کریں یا کھالیں بیچ کر مرکز سے تعاون کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
11جنوری بروز ہفتہ 2025 کو مرکز الحرمین الاسلامی ملتان میں قاری عیدی شعبان کی تلاوت کا خوبصورت کلپ سبحان الله
10/01/2025
انشاء اللہ کل بعد نماز ظہر مرکز الحرمین الاسلامی ملتان میں دوست احباب بھرپور شرکت فرمائیں جزاك الله
❤❤اللٰہُ اکبر ❤❤
❤❤سبحان الله❤❤
استاد محترم زینت القراء جناب قاری عبدالسلام عزیزی صاحب حفظہ اللہ جماعت کا عظیم سرمایہ ہیں اللہ تعالیٰ شریروں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے آمین🤲🤲❣️
مکمل وڈیو
اللٰہُ اکبر سورۃ البلد کا مختصر کلپ سماعت فرمائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
59060