29/03/2024
مجھے گھر جانا ہے، کیونکہ میری دوکان مردہ ہو چکی ہے،
جی ہاں۔ دوکان کھول لی۔ پروڈکٹ بنا لی۔ ویب سائٹ بنا لی۔ لیکن کوئی گاہک نہیں آرہا۔
گاہک تو آپ کو ہر وقت ڈھونڈ رہے ہیں لیکن آپ کی ویب سائٹ کے راستے کا نہیں پتہ۔
آپ اندر سے کنڈی لگا کر بیٹھے ہیں۔ اب گلا نہ کریں کہ لوگ کیوں نہیں آتے۔
آج بزنس کی ساری جنگ گوگل کے پہلے صفحے پر لڑی جا رہی ہے۔ گوگل کا پہلا صفحہ میدان جنگ بن چکا ہے۔ فاتح برانڈز پہلے صفحے پر جھنڈا لہراتے ہیں اور ناکام کاروبار کی لاشیں دوسرے صفحے پر پھینک دی جاتی ہیں۔
گوگل کا دوسرا صفحہ کمپنیز کا قبرستان ہے۔
آن لائن ٹریفک حکمت عملی سے آتی ہے اور اس حکمت عملی کو کہتے ہیں SEO.
۔SEO کے بغیر آپ کی ویب سائٹ بلکل فوت ہوئی ویب سائٹ کے برابر ہے، SEO آپ کی مردہ ویب سائٹ میں جان ڈال دیتا ہے
۔ SEO سیکھیں۔ اپنی ویب سائٹ پر ٹریفک لائیں۔ زیادہ ٹریفک زیادہ بزنس۔
Whatsapp no 0341 0068296
28/03/2024
شاپفائی کیا ہے؟
یہ ایک کینیڈین ملٹی نیشنل ای کامرس کمپنی ہے۔
جو آپ کو ڈراپ شپنگ کا بہترین بزنس ماڈل دیتی ہے ۔۔۔
اب آپ کو سوچنا چاہیے کہ ڈراپ شپنگ کیا ہے ۔۔۔۔
ڈراپ شپنگ جدید دور میں کاروبار کی ایک قسم ہے جس میں بیچنے والا کسٹمر کے آرڈرز وصول کرتا ہے لیکن فروخت کی جانے والی اشیاء کو اسٹاک میں نہیں رکھتا ہے۔۔۔
بلکہ سامان کہیں اور پڑا ہے ۔
ای کامرس سٹور چلانے والا بندہ آرڈر لیتا ہے اور سپلائر کو بھیج دیتا ہے ۔اور اپنا طے شدہ کمیشن ہر آرڈر میں سے وصول کر لیتا ہے ۔
یہ بزنس ماڈل اس وقت مقبول ہے اور منافع بخش بھی ہے ۔۔۔
شاپفائی پر اپنا سٹور بنا کر آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔
نہ سامان خریدنے جانے کا جھنجھٹ
نہ دکان کا کرایہ نہ بجلی کا بل
آپ پڑھے لکھے ہیں تو جدید دکانداری کے تقاضوں کو باآسانی سمجھ سکتے ہیں ۔
آن لائن سٹور کے ماہانہ کچھ لگے بندھے اخراجات ہوتے ہیں
جو آپ باآسانی ادا کرسکتے ہیں۔
یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ آپ کو ایک دکان اور سامان تیار مل رہا ہے ۔ڈسپلے کرنا آپ کا کام ہے ۔اور آرڈر لینا۔۔۔
پیمنٹ کا طریقہ کار اور شپمنٹ کی ذمہ داری بھی آپ کا درد سر نہیں ہے ۔آپ اپنے سٹور کی دیکھ بھال کریں ۔اپنے گاہکوں کی دلچسپی اور ضرورت کے مطابق اشیاء اس میں شامل کرتے رہیں ۔
سارا کام کمپوٹر پر بیٹھ کر کرنا ہے ۔
گھر بیٹھے آن لائن دکان چلانا چاہتے ہیں جس میں سامان خریدنے یا آرڈر ڈیلیوری کا جھنجھٹ بھی نہ ہو تو شاپفائی آپ کے لیے سب سے زبردست چوائس ہے ۔۔۔
آج ہی ہمارے شاپفائی کورس میں شرکت کریں ۔اور اپنے لیے بہترین آن لائن کمائی کا راستہ ہموار کریں۔
رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے کمنٹ میں "Shopify" لکھیں ۔
نوٹ: ڈراپ شپنگ بزنس ماڈل میں سب سے بہترین آپشن شاپفائی ہے ۔یوزر فرینڈلی انٹرفیس زبردست سٹور تھیمز اور بہترین ٹولز۔۔۔
09/08/2023
آن لائن پیسے کمانا اتنا آسان نہیں جتنا آجکل لوگ کہتے ہیں ۔ بےحد ضروری ہے کہ آپ ابھی کی ان-ڈیمانڈ سکلز سے واقف ہوں اور کمانے کیلئے آپ کو کوئی بھی ہنر سیکھنا ہوگا تاکہ آپ اپنا مستقبل محفوظ کر سکیں۔ ہمارا ادارہ انتہائی مناسب فیس میں کورس آفر کرا رہا ہے براہ کرم اس موقعہ سے فائدہ اٹھائیں۔ شکریہ
The list of courses that we are offering is mentioned in the image below.
07/08/2023
We are always hearing and seeing stories about online earning. Do you know how to start making money immediately? If the answer is no, you obviously want to discover the best methods for starting your career.
You have to learn the basics, so we offer a number of short courses for you! Pick the course of your choice and register right now!