23/08/2026
🌿 القلم آنلائن قرآن اکیڈمی 🌿
📖✨ حروفِ ادغام — تجوید کا اہم قاعدہ ✨📖
حروفِ ادغام 6 ہیں:
🔹 ی — ر — م — ل — و — ن
ان چھ حروف کو ایک آسان لفظ میں یاد رکھیں:
🌸 یَرْمَلُونَ 🌸
جب نون ساکن (نْ) یا تنوین کے بعد حروفِ ادغام میں سے کوئی حرف آئے تو نون ساکن یا تنوین کو اگلے حرف میں ادغام کیا جاتا ہے۔
📚 تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھیں، کیونکہ درست تلاوت قرآن کا حق ہے۔
⏰ کلاس کا دورانیہ: 30 منٹ
📩 داخلے اور مزید معلومات کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں۔
💚 القلم آنلائن قرآن اکیڈمی
قرآن سیکھیں • تجوید کے ساتھ پڑھیں • اپنی زندگی قرآن سے سنواریں 🤍
#ادغام #تجوید