جامعہ صراط الحسین علیہ السلام ملتان

جامعہ صراط الحسین علیہ السلام ملتان

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ صراط الحسین علیہ السلام ملتان, Public School, .

11/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون🥀💔😭😭
قبلہ مولانا منور صاحب کے والد بزرگوار اس دنیا سے رخصت ہو گۓ ہیں💔۔۔ دعا ہے کہ خداوند عالم بحق محمد و آل محمد ع مرحوم کے درجات بلند فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ الہی آمین🤲💔

Photos from ‎جامعہ صراط الحسین علیہ السلام ملتان‎'s post 30/04/2026

جامعہ میں ولادتِ باسعادتِ امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام کی مبارک مناسبت سے ایک عظیم الشان اور پُر نور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت و محبت کے پھول نچھاور کرتے ہوئے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی۔

اس بابرکت موقع پر مدرسہ کے معزز استاد، جناب حافظ سہیل حسن صاحب نے طلبہ سے خطاب فرمایا اور امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام کی سیرتِ طیبہ، علمی خدمات اور اعلیٰ اخلاق پر نہایت جامع اور مؤثر انداز میں روشنی ڈالی۔

تقریب کے اختتام پر امامِ زمانہ علیہ السلام کے حضور دعاؤں کے ساتھ یہ روح پرور محفل اپنے اختتام کو پہنچی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

25/03/2026

حافظ تیمور علی۔۔

24/03/2026

حافظ گلفام حسن

23/03/2026
22/03/2026

اعلان داخلہ 2026

جامعہ قائم آل محمد جلال پور پیر والا
دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج

*خصوصیات*
⬅️تین سال میں حفظ کل قرآن ترجمہ و مفاہیم کے ساتھ
⬅️ایف ایس سی تک سائنس کی کلاسیں
⬅️منطق ثانی تک دینی تعلیم
فن خطابت کی کلاسیں
⬅️انگلش لینگویج اور کمپیوٹر کی کلاسیں

*سہولیات*
⬅️تمام تعلیمی اخراجات بالکل مفت
⬅️قیام و طعام بالکل مفت
⬅️صاف ستھرا ماحول
⬅️مطالعہ کے لئے بہترین لائبریری
⬅️کھیل اور ورزش کے لئے وسیع گراؤنڈ
⬅️مدرسے کا پانچ سالہ نصاب مکمل کرنے کے بعد اندرون بیرون ملک تعلیمی اداروں میں داخلے کے مواقع

*شرائط*

⬅️طالب علم کم از کم چھٹی جماعت پاس ہو۔
⬅️عمر 14 سال سے زائد نہ ہو۔
طالب علم ذہنی و جسمانی طور پر تندرست ہو۔
⬅️کسی مدرسے سے تادیباً نکالا ہوا نہ ہو۔
⬅️ مدرسے کا داخلہ ٹیسٹ پاس کرے۔
رابطہ نمبر :
03104001214
03060162049

17/03/2026

جامعہ قائم آل محمد (صراط الحسین) آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کی دینی و عصری درسگاہ🌹
جناب مولانا سید اظہر عباس شیرازی صاحب کی قوم و ملت کے بچوں کے لیے بہترین کاوش❤️🌹
داخلے جاری ہیں
مومنین زیادہ سے زیادہ شیئر کریں


Shani Majalis Point چکڑالہ عزاداری آفیشل Sultan e Karbala Network Hafiz Riaz Hussain Najfi Allama Syed Sajid Ali Naqvi

10/03/2026

اعمال شب قدر 🤲

Photos from ‎جامعہ صراط الحسین علیہ السلام ملتان‎'s post 13/06/2025

15 روزہ دین شناسی شارٹ کورس میں طلبائے شریک طلبائے کرام کو وضو کی عملی مشق کراتے ہوئے۔

09/06/2025

آداب تلاوت قرآن از نگاہ قرآن
حافظ تیمور علی کربلائی
متعلم جامعہ صراط الحسین

08/06/2025

والدین کا مقام قرآن کی نگاہ میں
حافظ مدثر عباس
متعلم جامعہ صراط الحسین

Want your school to be the top-listed School/college?

Website