Allama arif hussain kazmi fans

Allama arif hussain kazmi fans

Share

everytimes only ya hussain as
(azadri network 🛜)
(majlis)
( knowledge)

19/07/2025

🟨 کیا تمام صحابہ جنتی ہیں؟

📖 قرآن کیا کہتا ہے؟

قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے بعض صحابہ کرام کی تعریف کی ہے اور اُن پر اپنی رضا کا اعلان فرمایا:

> "وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ"
📕 (سورۃ التوبہ 9:100)
ترجمہ: مہاجرین و انصار میں سے جو سبقت کرنے والے ہیں اور جو نیکی کے ساتھ ان کے پیروکار ہیں، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے۔

لیکن قرآن میں ایسے افراد کا بھی ذکر آیا ہے جو بظاہر صحابہ کے زمرے میں تھے، مگر ان پر لعنت کی گئی یا منافق کہا گیا:

> "وَمِمَّنْ حَوْلَكُم مِّنَ الْأَعْرَابِ مُنَافِقُونَ وَمِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مَرَدُوا عَلَى النِّفَاقِ..."
📕 (سورۃ التوبہ 9:101)
ترجمہ: اور تمہارے ارد گرد دیہاتیوں میں سے منافقین ہیں، اور مدینہ والوں میں سے بھی کچھ ایسے ہیں جو نفاق پر ڈٹے ہوئے ہیں...

---

🧾 اہلِ سنت تفسیر:

امام فخر الدین رازی، تفسیر کبیر میں لکھتے ہیں:
تمام صحابہ برابر نہیں، کچھ افضل ہیں، کچھ متوسط اور کچھ کم درجے والے۔

🧾 اہلِ تشیع تفسیر:

علامہ طباطبائی، تفسیر المیزان میں فرماتے ہیں:
قرآن کی روشنی میں صحابہ میں بعض راہ ہدایت پر تھے اور بعض نے حق سے انحراف کیا، جیسا کہ آیات نفاق اور لعنت سے ظاہر ہے۔

---

🤔 نتیجہ:

قرآن نے سب صحابہ کو یکساں جنتی نہیں کہا۔ جنہوں نے ایمان اور اخلاص کے ساتھ نبی ﷺ کا ساتھ دیا، ان پر اللہ کی رضا ہے۔
لیکن جنہوں نے نفاق، دنیا پرستی یا دھوکہ دیا — قرآن اُن پر تنبیہ کرتا ہے۔

---

📢 آپ کی رائے؟
کیا ہمیں صحابہ کے معاملے میں قرآن کے معیار کو اپنانا چاہیے؟
👇 کمنٹس میں ضرور لکھیے۔

#صحابہ

18/07/2025

"Mut‘ah (متعہ) Qur’an se sabit hai ya nahi?"

---

📖 Qur’ani Ayat – Surah An-Nisa (4), Ayat 24:

> فَمَا ٱسْتَمْتَعْتُم بِهِۦ مِنْهُنَّ فَـَٔاتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِيضَةًۭ ۚ

"Phir jin aurton se tum faida uthao (استمتاع), unhein un ka mahr ada karo, yeh un ka muqarrar haqq hai."
(Surah An-Nisa, 4:24)

---

🔸 Shia Tafsir (Ahlul Bayt School):

📚 Tafsir al-Qummi & Tafsir al-Ayyashi:

Imam Ja‘far Sadiq (a.s) farmate hain:

> "Ye ayat nikah al-mut‘ah ke bare mein hai. Allah ne isay Qur’an mein halal kiya hai."

📚 Wasail al-Shia:
Imam Muhammad Baqir (a.s) ne farmaya:

> "Mut‘ah ka zikr Qur’an mein hai, aur wo ayat surah Nisa mein hai..."

✅ Shia fiqh ke mutabiq Mut‘ah ab bhi jaiz hai jab tak Qur’an ya Sunnat ne usay mansookh na kiya ho — aur aisa koi saboot nahi.

---

🔹 Sunni Tafsir:

📚 Sahih Muslim – Kitab al-Nikah
Hadith No. 1406 (Riwayat: Jabir bin Abdullah & Salama bin al-Akwa'):

> "Ham ne Rasool Allah ﷺ ke zamane mein Mut‘ah ki, aur Umar ne isay mana kiya."

📚 Tafsir Ibn Kathir (under 4:24):

Ibn Kathir likhte hain:

> “Mut‘ah ka hukm Rasool ﷺ ke zamane mein jaiz tha, baad mein usay nasakh kar diya gaya.”

🛑 Lekin hadithon mein mukhtalif riwayat milti hain:

Kuch sahaba (Jaise Ibn Abbas) ka aqeeda tha ke Mut‘ah halal thi aur hai, baqi logon ne kaha ke wo mansookh ho chuki hai.

---

⚖️ Conclusion:

Shia point of view:
Qur’an ki ayat + Ahlul Bayt ki hadith = Mut‘ah halal hai

Sunni point of view:
Pehle halal thi, baad mein Khalifa Umar ne mana kiya (not the Prophet ﷺ)

---

💭 Sochnay Ki Baat:

> Agar Rasool ﷺ ne mana nahi kiya,

Aur Qur’an ne halal kaha,

To phir haram karnay ka haq kisi aur ko kaise mil gaya?

13/12/2023

حضرت فاطمہؑ کے گھر پر حملہ...,..
، عمر بن خطاب اور ان کے ساتھیوں کی موجودگی میں پیش آیا کہ جس میں حضرت زہراؑ کے گھر کے سامنے آکر حضرت علیؑ کو گھر سے باہر نکالنے کی دھمکی اور دوسرے افراد کا گھر کے اندر ابوبکر بن ابی قحافہ کے لئے بیعت لینے کی جانب اشارہ ملتا ہے۔ شیعہ اور اہل سنت کے مآخذ میں نقل ہوا ہے کہ یہ واقعہ رحلت پیغمبر اکرمؐ 28 صفر سنہ 11 ہجری کے بعد واقع ہوا جس میں عمر بن خطاب نے یہ دھمکی دی کہ اگر گھر والے باہر نہ نکلے تو اس گھر کو آگ لگا دیں گے۔

حضرت فاطمہؑ کے گھر پر حملہ
زمان
سنہ 11 ہجری
دورہ
خلافت ابوبکر
مکان
مدینہ - حضرت فاطمہؑ کا گھر
سبب
بعض صحابی جنہوں نے ابوبکر کی بیعت نہیں کی اور حضرت زہراؑ کے گھر پناہ لی۔
مقاصد
حضرت علیؑ سے ابوبکر کے لئے بیعت لینا۔
عناصر
عمر بن خطاب، عبدالرحمان بن عوف و۔۔۔
اثرات
فاطمہؑ کے گھر میں آگ، سقط محسن، شہادت حضرت زہراؑ
مربوط
بنی‌ ہاشم کا محلہ، شهادت حضرت فاطمہؑ اور تشییع و تدفین حضرت فاطمهؑ
شیعوں کی ابتدائی مرجع کتابوں میں جیسے کتاب سلیم بن قیس ہلالی، اثبات الوصیہ اور تفسیر عیاشی میں اس طرح سے نقل ہوا ہے کہ یہ واقعہ جس میں دروازہ توڑا گیا اور آگ لگائی گئی اس کے نتیجہ میں محسن بن علیؑ بطن حضرت زہرا میں سقط ہو گئے اور کچھ مدت کے بعد خود حضرت زہراؑ بھی شہید ہو گئیں۔ اہل سنت کے مآخذ، دروازے کو آگ لگانے اور حضرت زہراؑ کے زخمی ہونے کو انکار کرتے ہوئے اس واقعہ کے راویوں کو رافضی ہونے سے متہم کرتے ہیں۔

ابوبکر کا اپنی خلافت کے مقام کو مستحکم و استوار کرنے لئے حضرت علیؑ کی بیعت کو ضروری سمجھنا اور حضرت علیؑ کا اس بیعت سے انکار کرنا، اس واقعہ کے اہم اسباب میں سے جانے جاتے ہیں۔

تاریخ اسلام کے محقق محمد ہادی یوسفی غروی کے مطابق یہ واقعہ رحلت پیغمبرؐ کے تقریباً 50 دن بعد پیش آیا۔

کتاب سلیم بن قیس ہلالی اور کتاب الامامہ و السیاسہ کے مطابق، جب ابوبکر اور عمر نے حضرت زہراؑ سے ملاقات کی تو آنحضرت نے حدیث بضعۃ کو یاد دلانے کے ساتھ خدا کو گواہ بنایا کہ ان دونوں نے انہیں اذیت پہنچائی اور غضبناک کیا۔ اہل سنت کی کتابوں کے مطابق ابوبکر سے نقل ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی عمر کے آخری لمحات میں کہا کہ اے کاش فاطمہ کے گھر میں گھسنے کی اجازت نہ دی ہوتی۔

06/12/2023

Har mushkil ka Hal ✨🍁🥀

29/11/2023

حضرت فاطمہ زہرا (علیہا السلام) کے گھر پر خلیفہ دوم کا حملہ
سوال: کیا حضرت علی و فاطمہ زہرا (علیہما السلام) کے گھر پر عمر کے حملہ کی کوئی حقیقت نہیں ہے ؟
اجمالی جواب:
تفصیلی جواب: اگر چہ بعض لوگ حریم اہل بیت پیغمبر (ص) پر آشکار ظلم کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں ،لیکن پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی بیٹی کے گھر پر حملہ کا واقعہ ایسا ہے جو کبھی فراموش نہیں ہوسکتا اور نہ ہی کبھی تاریخ کے صفحہ سے پاک ہوسکتا ہے ۔
کیونکہ حدیث اور تاریخ کی بہت سی معتبر کتابوں میں احتیاط اور شرمندگی کے ساتھ اس افسوسناک واقعہ کی طرف اشارہ ہوا ہے جبکہ اہل بیت (علیہم السلام) پر ظلم کو بعض مورخین اور محدثین نے چھپانے کی کوشش کی ہے لیکن پھر بھی جو کچھ صدر اسلام میں یا اس کے بعد واقع ہوا ہے اس کو چھپا نہیں سکے ۔
ان افسوسناک واقعات میں سے ایک واقعہ حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ (صلوات اللہ علیہما) کے گھر پر آپ کی وفات کے بعد حملہ ہے جس میں خلیفہ دوم نے آگ لگائی ، لہذا خلیفہ دوم کے متعلق جو کچھ اہل سنت کی کتابوں میں ذکر ہوا ہے وہ یہ ہے : « و معہ قبس من نار« ۔ عمر کے ساتھ آگ کا شعلہ بھی تھا (١) ۔
عمر نے گھر کے دروازہ کے پاس پہنچتے ہی کہا : دروازہ کو کھول دو ورنہ گھر کے ساتھ تمہیں بھی آگ میں جلا دوں گا .... اس کے بعد آگ کو دروازہ پر ڈال دیا اور اس کو جلادیا (٢) ۔
حضرت زہرا (علیہا السلام) کے استغاثہ کے باب میں ذکر ہوا ہے : عمر کچھ لوگوں کے ساتھ حضرت علی (علیہ السلام) کے گھر کے پاس آیا اور دروازہ کو کھٹکھٹایا ، حضرت فاطمہ زہرا (علیہا السلام) نے لوگوں کے شور و غل کی آواز سننے کے بعد گریہ و فریاد کے ساتھ کہا ! یا رسول اللہ یہ کیسی مصیبت ہے جو آپ کے بعد ابن خطاب اور ابن قحافہ کی طرف سے ہم پر آئی ہے یہ نالہ وفریاد سن کر بہت سے لوگ وہاںسے چلے گئے ، لیکن عمر کچھ لوگوں کے ساتھ وہاں باقی رہ گیااور عمر نے قسم کھائی : خدا کی قسم یا تو بیعت کے لئے باہر آجائو ورنہ اس گھر کو تمہارے ساتھ آگ لگا دوں گا... پھر دروازہ پر آگ ڈالی اور اس کو جلا دیا (٣) ۔
ایک دوسری روایت میں ذکر ہوا ہے : «قالت فاطمة (س) یا بن خطاب ؟ ا جئت لتحرق دارنا ؟ ! قال : نعم « ۔ حضرت فاطمہ نے فرمایا : اے ابن خطاب ، کیا تو ہمارے گھر کو جلانے کے لئے آیا ہے ؟ ! عمر نے کہا : ہاں گھر کو جلانے کے لئے آیا ہوں (٤) ۔
سلیم بن قیس نے اپنی کتاب میں لکھا ہے : جس وقت عمر ، حضرت علی و فاطمہ (علیہما السلام) کے گھر کے پاس پہنچا تو حضرت فاطمہ دروازہ کے پاس بیٹھی ہوئی تھیں، عمر نے دروازہ کھٹکھٹایا اور کہا : دروازہ کو کھول دو، فاطمہ (س) نے فرمایا : اے عمر ہمیں رسول اللہ کا سوگ منانے دے اور ہمیں ا کیلا چھوڑ دے ، تجھے ہم سے کیا کام ہے ؟ (٥) ۔
نتیجہ
جو کچھ مسلم ہے وہ یہ ہے کہ حضرت علی (علیہ السلام) کے گھر پر عمر کے حملہ کے وقت حضرت زہرا (س) گھر میں موجود تھیں ، جب آپ نے عمر اور اس کے ساتھیوں کی آواز سنی تو دروازہ کو بند کردیا اور ان کو شک و گمان بھی نہیں تھا کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی اکلوتی یادگار یعنی خود جناب فاطمہ زہرا (علیہا السلام) کے گھر میں ہوتے ہوئے وہ آپ کے گھر پر حملہ کرے گا ، افسوس کہ اس نے یہ جسارت اورغلطی کی اور حضرت علی و فاطمہ (علیہما السلام) کے گھر میں آگ لگائی ۔
حوالہ جات: 1. تاريخ طبري ج3، ص 101؛ مصنف ابن ابي شيبه، ج 7، ص432؛ العقد الفريد، ج 4، ص 260؛ انساب الاشراف ج2، ص 268.
2. الامامه و السياسة، ج 1، ص 12.
3. الامامه و السياسة، ج 1، ص 12.
4. تاريخ ابي الغداء، ج1، ص 156.
5. کتاب سليم بن قيس، ص 864.تاریخ انتشار: « 1392/12/05
....

12/11/2023

Majlis aza 🌷🌷









21/10/2023

حضرت امام صادق علیہ اسلام نے فرمایا ۔۔۔
اپنے والدین کو گھور کر نہ دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹🌹🌹

21/10/2023

مولا علی علیہ اسلام کا فرمان ۔
🌷

15/10/2023

🍁بسم اللّٰه الرّحمن الرّحيم 🍁

🍁احادیثِ رسول اللّه (صلی اللّه علیہ و آلہ و سلم )🍁

🍁2🍁

آية المنافق ثلاث،إذا حدّث كذب و إذا وعد أخلف و إذا ائتمن خان

منافق کے تین (3) علامات ہیں

1️⃣ *جب بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے*
*2️⃣جب وعدہ کرتا ہے تو خلاف ورزی کرتا ہے*
*3️⃣اور جب امانت دی جاتی ہے تو خیانت کرتا ہے*

📔نهج الفصاحة المؤلف : ابوالقاسم الجزء : 1 صفحة : 156
📔مکارم الأخلاق ج ۱، ص ۴۳۳
📔الوافي ج ۲۶، ص ۱۶۸
📔بحار الأنوار الجامعة لدرر أخبار الأئمة الأطهار علیهم السلام ج ۷۴، ص ۴
✍ 🌸

11/10/2023

🤝 •⊰✿ *السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ* ✿⊱• 🤝

⭕ اَعُــــــــوۡذُ بِااللہِ مِـــــــنَ الشَّـــــــيۡطٰنِ الرَّجِــــيۡم 📜

بِسۡمِ ﷲِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡم

روایت میں ہے کہ ایک شخص امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ھوا اور بطور شکایت عرض کرنے لگا کہ مولا! میرے تمام کام رُکے ھوئے ہیں اور پچھلے دو سال سے کاروبار میں بھی نفع نہیں مل رہا اور نہ ہی کوئی حاجت روا ھو رہی ہے. حضرت نے فرمایا ہر روز صبح یہ دعا پڑھنا شروع کر دو، تمہارے سب کام ھونے لگ جائیں گے:
*سُبحانَ اللهِ العَظیمِ وَ بِحَمدِه اَستَغفِرُ اللهَ وَ اَسأَلُهُ مِن فَضلِهِ*
(اگر کوئی ہر روز 116 مرتبہ یہ دعا پڑھے تو 40 دن سے پہلے اس کے کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں رہیگی۔ مجرب ہے، مترجم)
(امام موسٰی کاظم علیہ السلام، 📚 کافی، جلد۵، صفحه۳۱۵)

*اے خداوند متعال*،
ہمارے سارے کام سنوار دے۔ ہمیں ہر کام میں نفع ہی نفع عطا فرما اور ضرر و نقصان سے محفوظ فرما اور ہماری دلی دینی و دنیاوی جائز خواہشات و حاجات کو پورا فرما ۔

*آمــــــــین یا رب العــــــــالمــین*
*بحقء*
*چَہاَردَہ معصُومِین عَلیہِ السَّلام*

06/10/2023

رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن کون
Today :hadees

زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے علی، فاطمہ، حسن اور حسین ( علیہ سلام ) سے فرمایا: میں اس شخص کے لیے سراپا صلح ہوں جس سے تم لوگوں نے صلح کی، اور سراپا جنگ ہوں اس کے لیے جس سے تم لوگوں نے جنگ کی ۔
🌹🌹











#@$

06/10/2023

Mola as ka asli azadar ki nishani 🌷









Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Multan
Multan
59300