Qari Tayyab Ali Quran Instructor

Qari Tayyab Ali  Quran Instructor Qari Syed Tayyab Ali Bukhari
Quran Recitation, Qirat Competition Winner
Online Quran Teacher
Professional Qari (Tajweed Expert)

 #خوشخبری اس سال 16 سال سے زائد عمر حفاظ کرام کے لئے بھی دوبئی کے عالمی مسابقہ میں شرکت کے  لئے کیٹگری شامل ہوگئی ۔ اب ہ...
10/07/2026

#خوشخبری
اس سال 16 سال سے زائد عمر حفاظ کرام کے لئے بھی دوبئی کے عالمی مسابقہ میں شرکت کے لئے کیٹگری شامل ہوگئی ۔ اب ہر عمر کے افراد جو 16 سال سے زائد ہو اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔

بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کا سنہری موقع

دبئی انٹرنیشنل قرآن ایوارڈ نے 16 سال سے زائد عمر کے حفاظِ کرام (تمام ممالک کے مرد امیدواروں) کے لیے عالمی سطح پر شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔

اہم شرائط:
✅ امیدوار مکمل قرآنِ کریم کا حافظ ہو۔
✅ تجوید، خوش الحانی اور حسنِ قراءت میں مہارت رکھتا ہو۔
✅ پیدائش 31 مئی 2010 یا اس سے پہلے کی ہو۔
✅ اس سے قبل اس مقابلے کے فائنل مرحلے میں شریک یا اعزاز یافتہ نہ رہا ہو۔

مقابلے کے مراحل:

🎙 پہلا مرحلہ:
شرکاء کو قرآنِ کریم کے کسی بھی مقام سے 3 منٹ کی ویڈیو تلاوت جمع کرانی ہوگی۔ انتخاب خوش الحانی، حسنِ ادائیگی اور تجوید کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

🕌 دوسرا مرحلہ:
منتخب امیدواروں کو دبئی مدعو کیا جائے گا، جہاں وہ بڑے مساجد میں نمازِ تراویح کی امامت کریں گے، اور "دنیا کی خوبصورت ترین قرآنی آواز" کے انتخاب کے بعد کامیاب امیدواروں کو اختتامی تقریب میں اعزازات سے نوازا جائے گا۔

🏆 انعامات:
🥇 پہلی پوزیشن: 10 لاکھ امریکی ڈالر
🥈 دوسری پوزیشن: 100,000 امریکی ڈالر
🥉 تیسری پوزیشن: 50,000 امریکی ڈالر

رجسٹریشن کے لیے:
امیدوار سرکاری ویب سائٹ پر آن لائن فارم پُر کریں، پاسپورٹ کی کاپی، ذاتی تصویر اور زیادہ سے زیادہ 3 منٹ کی واضح آواز اور مناسب معیار کی ویڈیو اپ لوڈ کریں۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے:
دبئی انٹرنیشنل قرآن ایوارڈ کی سرکاری ویب سائٹ
www.quran.gov.ae

اللہ تعالیٰ تمام حفاظِ کرام کو اس عظیم عالمی مقابلے میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
#مقابلہ #قرآن #حسن #قرآت

صوبای مقابلہ حسن قرات!خیبر پختونخوا
23/06/2026

صوبای مقابلہ حسن قرات!

خیبر پختونخوا

14/06/2026

#قرآن #قرآت

آل پاکستان مقابلہ حسن قراتپچیس سال سے کم عمر نوجوان قرا کرام کیلٸےمیں بھی حصہ لوں گا ، اور نوجوان قرا کرام بھی حصہ لیں!ب...
06/06/2026

آل پاکستان مقابلہ حسن قرات
پچیس سال سے کم عمر نوجوان قرا کرام کیلٸے
میں بھی حصہ لوں گا ، اور نوجوان قرا کرام بھی حصہ لیں!
بہت شکریہ!

06/06/2026


#قرآت #قرآن

AssalamualaikumI am Qari Syed Tayyab Ali Bukhari, an online Quran teacher.I offer Quran recitation and Tajweed classes f...
03/06/2026

Assalamualaikum
I am Qari Syed Tayyab Ali Bukhari, an online Quran teacher.
I offer Quran recitation and Tajweed classes for children and adults.
Feel free to contact for learning opportunities.

2022 میں میری آل پاکستان مقابلہ حسن قرآت میں کی گٸی تلاوت ،جس میں شرکت کیلٸے میں نے ریل گاڑی میں بیٹھ کر ایک لمبا سفر کی...
03/06/2026

2022 میں میری آل پاکستان مقابلہ حسن قرآت میں کی گٸی تلاوت ،جس میں شرکت کیلٸے میں نے ریل گاڑی میں بیٹھ کر ایک لمبا سفر کیا تھا رات عشاء کے وقت ملتان سے نکلے تھے میرے سکول کے استاد اور چند دعوت اسلامی کے بھای ساتھ تھے، صبح بارا تک پہنچے تھے پھر دوسرے دن مقابلے میں شرکت کی تھی کراچی کا ایک بہت بڑا مدرسہ جو اس وقت ایک یونیورسٹی بن چکا تھا بہت ہی یادگار ٹور تھا بہت مزا آیا میں نے تلاوت کی تھی وجا کے، اور اب انشااللہ ساتھیوں کی خصوصی چاہت پہ مزید بھی بڑے مقابلوں میں حصہ لینے جا رہا ہوں یہ صرف میرا شوق ہے، ویسے تو میں بزنس بھی کر رہا ہوں میرے اور کام کاج بھی ہیں جامع مسجد کی امامت بھی کر رہا ہوں سلسلہ کے مریدین ہیں ، بس کچھ سجنوں کی چاہت ہے ہم آپ کی آوز کو سنتے رہنا چاہتے ہیں اللہ نے آپ کو پڑھنے کا فن دیا ہے ضاٸع مت ہوں اسی لیے میں اس فیلڈ میں بھی انشااللہ جم کے چلتا رہوں گا!

آپ کا بھای قاری سید طیب علی بخاری 📖

Address

Pakistan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Tayyab Ali Quran Instructor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category