25/05/2026
دو سال کے گناہ معاف ہوں گے. ان شاء اللہ
صدقہ جاریہ سمجھ کر شئر کریں.
Asslam_u_Alaikum
Masnoon Wazaif and answers to your religious questions are also given on this page. You are requested to like, share and follow our page.
This page introduces many technology related products and provides an easy way to buy them
25/05/2026
دو سال کے گناہ معاف ہوں گے. ان شاء اللہ
صدقہ جاریہ سمجھ کر شئر کریں.
25/05/2026
"یومِ عرفہ وہ مبارک دن ہے جب اللہ تعالیٰ بندوں کو کثرت سے آگ سے آزادی عطا فرماتا ہے اور ان پر فخر کرتا ہے۔ اس عظیم دن کی قبولیت والی دعائیں اور مسنون ذکر سننے اور سیکھنے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ اللہ ہم سب کی مرادیں پوری فرمائے۔" آمین ثم آمین
ابھی کلک کریں اور اپنی مرادیں پوری کروائیں. 👇
https://youtu.be/ponbR3hHISE?si=0eAZNI-E2-VIR0jE
24/05/2026
🌙 یومِ عرفہ قریب ہے…
یہ وہ دن ہے جس کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: “سب سے افضل دعا، یومِ عرفہ کی دعا ہے۔”
ہم نے قرآن اور سنت سے ثابت مسنون دعائیں ایک ویڈیو میں جمع کی ہیں تاکہ آپ سکون کے ساتھ سن سکیں، پڑھ سکیں اور دعا کر سکیں۔
🤲 اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔
🎧 نئی ویڈیو کل
25 مئی 2026 بروز سوموار
صبح 10 بجے ان شاء اللہ۔
ابھی سبسکرائب کرلیں کہیں ان دعاؤں سے محروم نہ رہ جائیں.
https://youtube.com/?si=28yiC4B3w1HHRb65
24/05/2026
"قربانی صرف جانور ذبح کرنا نہیں… نبی ﷺ کا مکمل طریقہ جانتے ہیں؟"
Qurbani Ka Sunnat Tariqa | Eid ul Adha | Hadith e Nabawi | Babul Islam Institute
23/05/2026
"نبی ﷺ خود صحابہ میں قربانی کے جانور تقسیم فرمایا کرتے تھے!"
Qurbani Ki Sunnat | Janwar Ki Taqseem | Hadith Bukhari | Babul Islam Institute
21/05/2026
"قربانی سے پہلے جانور کے کان اور آنکھیں کیوں چیک کرنی چاہییں؟ نبی ﷺ کا واضح حکم جانیں!"
Qurbani Ke Ahkam | Janwar Ki Jaanch | Hadith Abu Dawood | Babul Islam Institute
16/05/2026
"قربانی کرنے والوں کے لیے اہم حکم — ذوالحجہ شروع ہوتے ہی یہ کام فوراً روک دیں!
Zulhijjah Ke Ahkam | Qurbani Ka Masla | Hadith Muslim | Babul Islam Institute
06/05/2026
"دلوں کی صفائی ہی اصل ایمان ہے، بھائی بھائی بن کر رہو.
Bhai Chara Islam Mein | Hasad Aur Gheebat | Hadith Bukhari | Babul Islam Institute
30/04/2026
"کیا آپ بھی ناراضگی کو لمبا کرتے ہیں؟ نبی ﷺ نے حد بتا دی!"
Narazgi Ki Had | Salam Mein Pehl | Hadith Bukhari | Babul Islam Institute
لوگوں کی نظر میں آپ کا کیا مقام ہے؟
یہ اتنا اہم نہیں ہے کیونکہ لوگوں کی سوچ بدلتی رہتی ہے،
اصل قدر اس بات کی ہے کہ اللہ کے ہاں آپ کہاں کھڑے ہیں۔
اللہ کے ہاں آپ کا کیا مقام ہے؟
اس لیے اپنی کوشش صرف لوگوں کو خوش کرنے پر نہیں،
بلکہ اللہ ربّ العزّت کی رضا پر مرکوز رکھیں—
کیونکہ حقیقی کامیابی یہی ہے۔
23/04/2026
"اللہ کے لیے محبت… ایسا مقام کہ انبیاء اور شہداء بھی رشک کریں!"
Mohabbat Fillah | Darajat e Qayamat | Hadith Tirmizi | Babul Islam Institute