17/05/2026
ذوالحجہ کا بابرکت مہینہ مبارک
🌙نیا چاند دیکھنے کی مسنون دعا
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ" (جامع ترمذی: 3451)
ترجمہ: اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ (اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہی ہے۔
🤲🏻
اللہ کریم، عشرہ ذوالحجہ میں ڈھیروں اجر و ثواب کمانے کےلیے اچھے اعمال کرنے کی توفیق دے اور قبول فرما۔ آمین