Al-Basair -البصائر

Al-Basair -البصائر

Share

Dawah, Education, Awareness

21/08/2021

🟤Topic:
"محرم اور فرقہ واریت"

-قرآن اور اہلِ بیت علیہم السلام!
-فرقہ واریت سے متعلق قرآن کی تعلیمات!
-فرقہ واریت کا حل اور اختلافات سے متعلق دُرست رویہ!

🟤Join Us On "Sunday 9:30PM"LIVE On Facebook/Albasair

https://www.facebook.com/Al-Basair-البصائر-111854713807411/

07/08/2021

🔹Topic:
"ALLAH"
The Sole Concern

-اللہ تعالی ایک زندہ و جاوید ہستی!
-اللہ تعالی سے تعلق کی اہمیت!
-اللہ تعالی سے تعلق کی بنیادی اساسات!

🔹Join Us On "Sunday 9:30PM" LIVE On Facebook/Albasair

https://www.facebook.com/Al-Basair-البصائر-111854713807411/

31/07/2021

🟤 Topic:
"مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟"

-انسان کو پریشانیوں، بیماریوں اور تکلیفوں میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟

-کیا انسان پر آزمائش گناہوں کی سزا کے طور پر آتی ہے؟

-دنیا کی مشکلیں کس طرح آخرت میں اعلیٰ درجات کا "شارٹ کٹ" بن سکتی ھیں؟

🟤 Join Us On "Sunday 9:30PM" LIVE On Facebook/Albasair

https://www.facebook.com/Al-Basair-البصائر-111854713807411/

17/07/2021

🔸Topic:
"قربانی کی حقیقت"

• قربانی ایک عظیم عبادت کیوں ہے؟

• قربانی کی اصل روح (spirit) کیا ہے؟

• حضرت ابراھیم علیہ السّلام کی زندگی میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟

🔸Join Us On "Sunday 9:30PM" LIVE On Facebook/Albasair

https://www.facebook.com/Al-Basair-البصائر-111854713807411/

10/07/2021

♦️Topic:
"جنت اور دوزخ"
(جب زندگی شروع ہوگی)

-کائنات کے خاتمے کے بعد نئی دنیا اور ابدی زندگی کا آغاز!

-دوزخ اور اہل جہنم کا احوال قرآن مجید کے بیانات سے!

-جنت کن پہلوئوں سے انعام کی جگہ ہوگی اور وہاں لوگوں کو کیا نعمتیں ملیں گی؟

-جہنم سے رہائی اور جنت کی کامیابی کن اعمال پر ملے گی؟

♦️Join Us On "Sunday9:30PM" LIVE On Facebook/Albasair

https://www.facebook.com/Al-Basair-البصائر-111854713807411/

03/07/2021

🔴Topic:
"The Judgement Day"
(میدانِ حشر اور حساب کتاب)

-قیامت کے دن انسان کا دوبارہ اٹھنا اور اللہ کے حضور پیش ہونا!

-میدان حشر اور حساب کتاب کا منظر قرآن سے!

-کامیاب اور ناکام ہونے والے لوگوں کی داستان!

🔴Join Us On "Sunday9:30PM" LIVE On Facebook/Albasair

https://www.facebook.com/Al-Basair-البصائر-111854713807411/

26/06/2021

▪️Topic:

"Do Not Underestimate Your Deeds!"

-قیامت کے دن انسان کا دوبارہ اٹھنا اور اللہ کے حضور پیش ہونا!

-انسان کو نیکی پر ابھارنے اور برائی سے بچانے لیے بنیادی جذبہ؟

-قیامت کے دن چّھوٹی سے چھوٹی نیکی اور برائی کا نتیجہ کس صورت میں نکلے گا؟

▪️Join Us Sunday "9:30PM" LIVE On Facebook/Albasair

https://www.facebook.com/Al-Basair-البصائر-111854713807411/

12/06/2021

▪️Topic:
'اللہ دیکھ رہا ہے!'
_"Do Not Underestimate Your Deeds"!_

-قیامت کے دن انسان کا دوبارہ اٹھنا اور اللہ کے حضور پیش ہونا!

-انسان کو نیکی پر ابھارنے اور برائی سے بچانے لیے بنیادی جذبہ؟

-قیامت کے دن چّھوٹی سے چھوٹی نیکی اور برائی کا نتیجہ کس صورت میں نکلے گا؟

▪️Join Us On "Sunday 9:30PM" LIVE On Facebook/Albasair

https://www.facebook.com/Al-Basair-البصائر-111854713807411/

06/06/2021

Announcement📢

Due to the voice issue/distortion in tonight's LIVE
session,we will repeat it tomorrow "9:30PM" with same topic:

"Following The Light"
(Return to Your Lord)

Sorry for the Inconvenience
JazakAllah

05/06/2021

▪️Topic:
"Following The Light"
_(Return To Your Lord)_

-برے حالات میں سیدھی راہ پر قائم کیسے رہا جائے؟

-خدا کی طرف لوٹنے اور اسکی رضا پر راضی رہنے کا طریقہ؟

-خدا کی جنت میں داخلہ!

▪️Join Us On Sunday 9:30PM LIVE On Facebook/Albasair

https://www.facebook.com/Al-Basair-البصائر-111854713807411/

03/06/2021

فرقہ واریت اور شخصیت پرستی کا حل!

29/05/2021

♻️Topic:
Carrying On
"The Ramadan Effect"

_-How To Continue The Spirit Of Ramadan?_

-رمضان المبارک کے بعد عبادات اور اللہ سے تعلق میں کمی کی وجہ؟
-روزے کی عبادت کا نتیجہ اور عملی زندگی سے اسکا تعلق؟

-رمضان کے بعد گناہوں سے کیسے بچا جائے؟

♻️Join Us On Sunday 9:30PM "LIVE" On Facebook/Albasair

https://www.facebook.com/Al-Basair-البصائر-111854713807411/

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Multan