Rawait Mart

Rawait Mart

Share

داغ X سلور کے برتنوں کے داغ منٹوں میں دور کرتا ہے اور برتنوں میں چمک لاتا ہے چولھا صاف کرنے میں مدد کرتا ہے

Rawait Mart is offering best Traditional Item of their area

24/08/2025

کیا آپ بھی ایک ماں یا ورکنگ وومن ہیں؟
گھر کی ذمہ داریوں کو پورا کرتے کرتے کبھی چائے اُبل جاتی ہے، کبھی دودھ بہہ جاتا ہے اور کبھی سالن کے چھینٹے چولہے پر جم جاتے ہیں؟ 🤦‍♀️

ایسی مصروف زندگی میں بار بار جلے ہوئے چولہے کو رگڑناایکالگ امتحان لگتا ہے۔لیکن اب اس جھنجھٹ کا حل ہے داغX ! 🙌

✨ لگائیں اور دیکھیں کہ ضدی داغ کیسے منٹوں میں غائب ہوجاتے ہیں۔چولہا پھر سے نیا اور چمکدار ، جیسے کبھی گندا ہوا ہی نہ ہو۔✨

✅ محنت کم، صفائی زیادہ
✅ وقت کی بچت
✅ آسان اور تیز حل

❤️کیونکہ آپ کی محنت کی قدر ہم جانتے ہیں ❤️


17/08/2025

💦 پانی کے داغ؟ بس ختم!

😂 اِن سخت داغوں سے ہو گی اب لڑائی

💥 داغ X ہے آپ کا secret weapon! برتن صاف، چمکدار، اور ہر بار بلکل نئے جیسے

داغ X

🟢 آسان
🟢 تیز اثر
🟢 ہر بار صاف

📲 ابھی آرڈر کرنے کے لیے DM کریں:

0329-8600559





---

Photos from Rawait Mart's post 26/06/2025

ریویو ٹائم

شکریہ جزاکاللہ اتنے پیارے ریویو کا

#ہر داغ کو کہہ دو الودا ع
#شائستہ انصاری

07/06/2025

تمام اہل اسلام کو روایت مارٹ داغXکی طرف سے عید الاضحی دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں قبول فرمائے، ہمیں تقویٰ، اخلاص اور قربانی کی روح عطا فرمائے۔آمین

04/06/2025

کیا آپ کے گھر والوں کوبھی آپ کے ہاتھ کے سموسے پکوڑے اور چپس بہت پسند ہے ؟🤤

لیکن یہ آپ جانتی ہیں کہ چپس پکوڑے اور سموسے بنانے سے زیادہ مشکل کام بعد میں جلا ہوا فرائی پین/کڑھائی دھونا ہوتا ہے۔🥺
اب پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ داغ X تیل/گھی کے جلے ہوئےفرائی پین/کڑھائی کے داغوں کو منٹوں میں صاف کر تاہے۔🤗
عید ڈسکاؤنٹ ڈیل٪40 آف سے فائدہ اٹھائیں آسانی سےبرتن بھی چمکائیں اور اپنے گھر والوں کو بھی خوش رکھیں۔

🔥 یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!

✅ بہترین کوالٹی
✅ قیمت مناسب

📲 ابھی آرڈر کرنے کے لیے DM کریں

📱 0329-8600559


# ہر داغ کو کہا دو الوداع #داغ #

29/05/2025

🌟 "داغ X" – اب ہر داغ کا حل! 🌟

🍽️ چمکتے برتن، داغوں کا کوئی چانس نہیں!
⚡ داغ X – وہ طاقتور فارمولا جو ہر ضدی داغ کو کرے صاف!

💥"داغX" کو ہی کیوں منتخب کریں؟
✅ زبردست صفائی
✅ آسان استعمال
✅ 100% رزلٹ

🎉 Limited Time Offer!
💥 Flat 40% OFF

🔥 یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! 🔥
✅ بہترین کوالٹی
✅ زبردست قیمت

✅ Limited Stock!

📲 ابھی آرڈر کرنے کے لیے DM کریں:
📞 0329- 8600559

💫 آفر کی مدت محدود ہے!

28/05/2025
28/05/2025

یومِ تکبیر کا پیغام
یومِ تکبیر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جب قوم متحد ہو جائے، تو کوئی طاقت ہمیں جھکا نہیں سکتی۔ یہ دن ہمیں یہ بھی سکھاتا ہے کہ ہر کامیابی کے پیچھے محنت، قربانی، اور مسلسل جدوجہد ہوتی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم کی شب و روز کی محنت، ہمارے سائنسدانوں کی قربانیاں، اور پوری قوم کی دعائیں اس کامیابی کا سبب بنیں۔

یومِ تکبیر، یومِ شکرگزاری
یہ دن شکرگزاری کا بھی دن ہے۔ ہم شکر ادا کرتے ہیں اس عظیم کامیابی پر اور عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ہمارا وطن ایک نعمت ہے، اور اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

اللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت کرے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے شر سے بچا کے رکھے اور ہمارے ملک کا روز ستارہ تا قیامت تک روشن رہے۔ آمین 🤲

جزاکااللہ

20/05/2025

نئے اعتماد کے ساتھ نئی منزلوں کی طرف گامزن۔

الحمدللہ ہمارا بزنس FBR میں رجسٹر ہو گیا ہے ۔ جس سے کاروبار کی قانونی حیثیت واضح ہے۔یہ ایک صرف سرٹیفکیٹ نہیں ہے بلکہ آپ کے اعتماد یقین کا ثبوت ہے۔🤲

رجسٹر کاروبار کا مطلب ہے آپ کے اعتبار کا صحیح حقدار۔معیاری اور محفوظ پروڈکٹس کے لیے آپ ہم پہ اندھا یقین کر سکتے ہیں۔👍

آپ کا اعتماد ہی ہمارا سرمایہ۔🫰

#روایت-مارٹ #شائستہ

12/05/2025

داغX ڈش سٹین ریمور کیا ہے؟

کپڑے سرف سے دھوتےہیں لیکن ان پہ لگے سخت قسم کے داغوں کو دور کرنے کے لیے بلیچ کا استعمال کرتے ہیں۔

ٹوائلٹ میں ہفتے بعد ایک مرتبہ ہار پک لازمی ڈالتے ہیں تاکہ ان میں کوئی داغ نہ رہے۔

کیا آپ ایسا ہی کرتیں ہیں؟

آپ مانتی ہیں روزانہ کے استعمال سے سلور سٹیل کی پتیلیوں کے داغ سخت سے سخت ہوجاتے ہیں اور ایک وقت آتا ہے کہ اس کی مکمل شکل ہی بدل جاتی ہے ؟
وہ نارمل صابن یا ڈش واش سے صاف نہیں ہوتیں۔

داغ X ڈش سٹین ریمور ایسے ہی سخت داغوں کو دور کرتا ہے۔آپ اسے برتنوں کو صاف کرنے والا بلیچ بھی کہہ سکتی ہیں۔لیکن یہ ہاتھوں کے لیے اور آپ کے برتنوں کے لیے %100محفوظ ہے. داغX ڈش سٹین ریموور کو آپ ایسے ہی استعمال کر سکتی ہیں جیسے نارمل ڈش واش لیکن داغX ڈش سٹین ریمورکام اس سے100گنا زیادہ اچھاکرتا ہے.

داغ Xڈش سٹین ریمور کون کون سے داغ دور کرتا ہے؟

سالن چاول یا کچھ بھی جلنے کے داغ، پانی کی داغ، فرائی کرنے سے جو پتیلیوں پہ آئل یا گھی جمتا ہے چکنائی کےداغ،روزانہ کے استعمال سے سلور سٹیل کی جو چمک ختم ہو جاتی ہے اس کو واپس لاتا ہے، سلور سٹیل کے چولہے کے داغ،کچن ٹائل کی چکنائی اور اس کے داغ،ہڈ کی چکنائی اور اس کے داغ،سینک کی میل کچیل اور اس کے داغ,داغ X ڈش سٹین ریمور ان تمام سخت اور ضدی داغوں کو منٹوں میں صاف کرتا ہے۔

کن داغوں پہ داغX ڈش سٹین ریمور اثر نہیں کرتا؟

1۔میلا مائن یا پلاسٹک کے برتنوں پر

2.سلور سٹیل کی ان پتیلیوں یا برتنوں پر جن کا سلور یا سٹیل جل گیا ہو یا پالش جل گئی۔

داغX ڈش سٹین ریمور کے فائدے.

1.داغ X ڈش سٹین ریمور فوری اثر دکھاتا ہے یعنی داغX ڈش سٹین ریمور آپ کا ٹائم بچاتا ہے۔

2.دا غ X ڈش سٹین ریمور کی قیمت مارکیٹ میں دوسری کمپنی کے سٹین ریمور میں سب سے کم ہے.(یہ ڈش واش نہیں ہے نہ ہی اس کی قیمت کا موازنہ لیکوڈ ڈش واش سے کریں)

4.داغX ڈش سٹین ریموور بہت تھوڑی مقدار میں استعمال ہوتا ہے اور زیادہ دیر تک چلتا ہے یعنی پیسے کی بھی بچت

داغ X ڈش سٹین ریمور کب استعمال نہیں کرنا چاہیے؟

1. اگر آپ کو سکن الرجی ہےتو داغX ڈش سٹین ریمور استعمال مت کریں۔

2. سرف صابن ڈش واش کی الرجی کی صورت میں داغX ڈش سٹین ریمور استعمال مت کریں۔

3.شوگر کے مریض ہیں اور ہاتھوں پہ گہرا کٹ یا زخم ہے تو داغX ڈش سٹین ریمور استعمال نہ کریں۔

4.کوئی بڑا زخم یا کٹ ہے توداغX ڈش سٹین ریموراستعمال نہ کریں۔

آپ کے اعتماد اور یقین کے لیے ہم ہمیشہ شکر گزار رہیں گے۔

داغXسٹین ریمور : ہر داغ کو کہہ دو الوداع

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Multan
92