17/05/2026
"پنجاب کونسل آف دی آرٹس، ملتان کے زیراہتمام تقریری مقابلے میں ہمارے کالج کے ہونہار طالب علم ہائم خالد نے شرکت کی اور حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔ انہوں نے فنِ خطابت کا شاندار مظاہرہ کیا، جس پر انہیں آخر میں تعریفی سند سے بھی نوازا گیا۔"
13/05/2026
ہمارے شعبہ ریاضی کے بہترین استاد اور خوبصورت انسان پروفیسر ڈاکٹر محمد مغیث صاحب کو جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد
11/05/2026
گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالرشپ پروگرام
تمام طلباء اور اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ "ٹیک ویلی" کے اشتراک سے ایک بہترین تعلیمی پراجیکٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں اہم ہدایات درج ذیل ہیں:
رجسٹریشن کی تفصیلات:
اہلیت: صرف وہ طلباء اور اساتذہ جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور جن کے پاس اپنا شناختی کارڈ موجود ہے۔
کالج: تمام سرکاری ایسوسی ایٹ اور گریجویٹ کالج اس کا حصہ ہیں۔
لازمی معلومات: فارم بھرتے وقت اپنا موجودہ کلاس/پروگرام اور رول نمبر درست لکھیں تاکہ بعد میں رابطہ کیا جا سکے۔
ضروری معلومات:
ڈیڈ لائن: فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 مئی ہے۔
اسکالرشپس: ہر ضلع کے لیے 500 اسکالرشپس رکھی گئی ہیں۔
تعداد: ہر کالج سے کم از کم 50 ایسے افراد کا انتخاب کیا جائے گا جو واقعی سیکھنے کا جذبہ رکھتے ہوں۔
آپ کو کیا کرنا ہے؟
اپنے ڈویژن کے مخصوص لنک پر کلک کریں اور اپنی معلومات فراہم کریں۔
توجہ فرمائیں: اس پراجیکٹ کی نگرانی براہ راست وزیر صاحب اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کر رہے ہیں۔ تمام طلباء
دی گئی تاریخ سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں
Link: https://forms.gle/2dcbwf8Ep3uuGmq1A
11/05/2026
A Parent-Teacher Meeting (PTM) was held today at Government Alamdar Hussain Islamia Graduate College. The Director Colleges Multan Division Mr. Tahir Sultan visited the college and highly appreciated our efforts.
11/05/2026
Parents Teachers Meeting at Government Alamdar Hussain Islamia Graduate College Multan
11/05/2026
PTM 26 after Pre Board Examination at Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan
11/05/2026
PTM 2026 after Pre board Exams at Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan
09/05/2026
ہمارے کالج کے طالب علم ھائم خالد نے یوم تشکر کی تقریب کے موقع پر تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل
Pride of Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan