18/12/2022
*اپنی زندگی میں کچھ نا کچھ دوسروں کو دینا شروع کردیں .*
*کسی کو راستہ ،*
*کسی کو علم ،*
*کسی کو وقت ،*
*کسی کو مشورہ اور کسی* *ضرورت مندکو اس کی ضرورت کے مطابق کچھ پیسے ، کچھ کپڑے ، کچھ کھانے کو دیتے رھیں ۔*
*آسانیاں بانٹیں۔*
*"جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے اتنے زیادہ آپ اللّٰه کریم سے لینے والے بن جائیں گے ۔ اتنی زیادہ آپ کی زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہو جائیں گی"*
16/12/2022