04/09/2025
اسلام علیکم، میں قارعہ ہوں قرآن پاک تجوید کے ساتھ آن لائن پڑھاتی ہوں، 30 منٹ کی کلاس ہے جس میں قرآن پاک کے ساتھ قاعدہ، نماز، دعائیں، کلمے، احادیث، شورٹ سورہ، سب تجوید اور تمام قوائد کے ساتھ پڑھاتی ہوں، کلاس zoom app اور what's app پر لی جا سکتی ہے، ماہانہ مناسب ہدیہ ہے اگر کوئی پڑھنا چاہتا ہے تو انبکس میں
رابطہ کرے وہاں مکمل ڈیٹیل مل جائے گی شکریہ،
رابطہ نمبر 03047853107