02/07/2025
یوم عاشورہ بڑا ہی مہتم بالشان اور عظمت کا حامل دن ہے، تاریخ کے عظیم واقعات اس دن سے جڑے ہوئے ہیں
اس مبارک موقع پر احادیث میں صدقات،خیرات اور گھروالوں پرخرچ کرنے کے بہت زیادہ فضیلتیں بیان ہوئی ہیں
الحمدللہ اس مبارک موقع پر جامعہ عمر بن الخطاب ملتان میں نو اور دس محرم الحرام کو طلباء وطالبات کے لئے روزہ کا اہتمام کیا جاتا ہے
فضیلت والے دن میں علم الٰہی کو حاصل کرنے والوں پر خرچ کرنا بھی فضیلت ہے
اسی طرح جامعہ عمربن الخطاب ملتان کے مسافر طلباء وطالبات کو بھی یادرکھیں۔
کیوں کہ جامعہ عمر بن الخطاب میں بھی دیگر بڑے جامعات کی طرح شاخوں سمیت مسافر طلباء وطالبات کی کثیر تعداد(5500) زیر تعلیم ہے،جن کی تمام تر کفالت جامعہ کے ذمہ ہے، اہل خیرسےگزارش ہےکہ اپنے اموال کی زکاۃ،صدقات،خیرات،عشر یا اسکی قیمت
جامعہ عمر بن الخطاب ملتان میں پہنچا کرڈھیروں اجرحاصل کریں-
سحری و افطاری میں اشیاء خوردونوش کی ضروت ہے۔
اس کے علاوہ جامعہ کیے مختلف شعبہ جات میں بھی آپ خرچ کرسکتے مثلا جامعہ کی ایک بڑی شاخ قصبہ مڑل میں ایک جامع مسجد ساڑھے چارکنال پر مشتمل ہے وہ زیر تعمیر ہے دو مینار بھی باقی ہیں
اورمدرسۃالبنات میں کچھ عرصہ سے الحمدللہ کام جاری ہے سردست سریا،سیمنٹ ،بجری،اینٹیں، دروازے،پنکھے، الیکٹریشن کا مکمل سامان اور لیبرخرچ اشد ضرورت ہے۔
آئیے! اور اس صدقہ جاریہ میں حسبِ استطاعت حصہ لیں-
اپنے لیے اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے۔
طالب دعاء محمد وقاص کریم مہتمم جامعہ عمربن الخطاب ملتان پاکستان
اکاؤنٹ ٹائٹل محمد وقاص
ایچ بی ایل اکاؤنٹ نمبر
IBN: PK83HABB0022257902272703
22257902272703
میزان بینک اکاؤنٹ نمبر
IBN: PK66MEZN0005810100160506
05810100160506