کلاس دہم اور نہم کے رزلٹ میں کچھ مسائل ہونے کی وجہ سے رزلٹ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے میٹرک پارٹ 2 اور میٹرک پارٹ 1 کا رزلٹ 31 اگست کی بجائے اب ستمبر کے دوسرے ہفتے نتائج کا اعلان کرنے پر غور،۔ تعلیمی بورڈز کے کنٹرولر کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔ اور دہم اور نہم کا رزلٹ ایک ہی دن اناؤنس کیا جائیگا صبح 10 بجے دہم اور شام 5 بجے نہم کا رزلٹ اناؤنس کیا جائیگا بورڈ زرائع
Education Hub By Saqib Javed
Online Business
ستمبر کے دوسرے ہفتے میڑک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کرنے پر غور،۔ تعلیمی بورڈز کے کنٹرولر کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔
میٹرک اور انٹر کے امتحان میں بچوں کو گریڈز جاری کرنے کے حوالے سے سمری تاحال منظور نہ ہوسکی
انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان رواں ماہ اگست کے آخری ہفتے میں کیے جانے کا امکان ہے فیڈرل بورڈ ذرائع
حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
فیڈرل بورڈ کے میٹرک نتائج میں لڑکیاں بازی لے گئیں، سائنس اور آرٹس گروپ میں لڑکیاں تینوں پوزیشنز پر براجمان، سائنس گروپ میں 1096 نمبر لے کر پہلی پوزیشن مریم خان، دوسری پوزیشن 1095 نمبر لے کر فاطمہ بنت اسد اور ماہ نور علی جبکہ تیسری پوزیشن 1095 نمبر لے کر ابیہ رفیق نے حاصل کی جبکہ آرٹس گروپ کے نتائج میں 1062 نمبر لے کر منیبہ شاہد نے پہلی، 1058 نمبر لے کر ایمان علی نے دوسری جبکہ 1042 نمبر لے کر مائرہ بخاری نے تیسری پوزیشن حاصل کی
فیڈرل بورڈ کی جانب سے میٹرک نتائج کا اعلان، سٹوڈنٹس اپنا رولنمبر 5050 پر بھیج کر اور ویب سائیٹ پر چیک کر سکتے ہیں
سٹوڈنٹس الرٹ
نیا تعلیمی سال/ سیشن یکم اگست 2022ء سے مارچ 2023ء تک تقریباً 8 ما ہ کا ہوگا. اس لئے والدین یکم اگست سے بچوں کو باقاعدہ روزانہ کی بنیاد پر سکول بھیجیں تاکہ ان کا سلیبس بروقت مکمل ہوسکے.
اگلے سال نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2023 سے شروع ہو گا۔
میٹرک کے ماکس 1100سے بڑھا کے 1200کر دیے گئےہیں۔ 100مارکس کا ترجمہ قرآن کا پیپر 2023 کے پیپر میں شامل ہوگا. 50مارکس9th 50مارکس10th میں ہوں گے۔9th کی آن لائن رجسٹریشن میں سبجیکٹ سلیکشن میں ترجمہ قرآن کا مضمون بھی شامل کیا جائے گا۔
وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا صوبے میں تعلیم مفت کرنے کا اعلان، کسی بچے سے فیس وصول نہیں کی جائے گی.
یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے اوقات کار جاری کر دیے گئے
گرلز اسکول صبح سوا 7 بجے لگیں گے اور چھٹی ایک بجے ہو گی،بوائز اسکول صبح ساڑھے 7 بجے لگیں گے اور چھٹی سوا ایک بجے ہو گی۔محکمہ تعلیم پنجاب
پنجاب میں دو ہفتے مزید سکولوں کی چھٹیاں دینے پر تجویز زیر غور۔۔۔
مزید چھٹیاں دینے کی وجہ حالیہ ہونے والی بارشوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔۔
جس کی وجہ سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں اکثر دیہات زیر آب آ گئے۔
(ذرائع)
Click here to claim your Sponsored Listing.