16/12/2025
16 دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور۔
انجمن طلبہ اسلام سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے ظالم دہشت گرد اور ملک دشمن قوتوں کے سامنے بہادری سے اپنی جان پیش کر کے یہ ثبوت دیا کہ اس ملک کے بچے پاکستان کی حفاظت کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
#تجدیدافکارسال
25/11/2025
📌 مرکزی دورہ پنجاب جنوبی | بہاوالدین زکریا یونیورسٹی
مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام فیصل قیوم ماگرے صاحب کی جامعہ زکریا ملتان آمد اور جامعہ کے طلباء کے ساتھ نشست ہمراہ ناظم پنجاب جنوبی عمیر اعوان
زیر صدارت ناظم جامعہ برادر آصف بھٹہ، ناظم پروگرام جنرل سیکرٹری جامعہ برادر عمر خان اور سئنیر رہنما جامعہ برادر نعیم شاہ صاحب, مہر یونس نوناری سابق نائب ناظم پنجاب جنوبی اور علی رضا دھرالہ سابق جنرل سیکریٹری جامعہ ATI BZU۔۔ کثیر تعداد میں طلبہ کی شرکت
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
24/11/2025
مشاورتی اجلاس جامعہ زکریا ملتان۔۔۔
انجمن طلبہ اسلام بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا مشاورتی اجلاس زیر صدارت ناظم جامعہ برادر آصف بھٹہ ہوا، جس میں جنرل سیکرٹری جامعہ برادر عمر خان اور سئنیر رہنما جامعہ برادر نعیم شاہ صاحب نے خصوصی شرکت کی۔۔
جامعہ میں تنظیمی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔۔
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
20/11/2025
تربیتی نشست و مشاورتی اجلاس جامعہ زکریا ملتان زیر صدارت ناظم جامعہ برادر آصف بھٹہ صاحب۔۔
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
04/11/2025
انجمن طلبہ اسلام کے سابق مرکزی جوائنٹ سیکرٹری اسلم نوری کی جامعہ زکریا ملتان آمد اور ناظم جامعہ برادر آصف بھٹہ صاحب سے ملاقات و تربیتی نشست میں اہم گفتگو۔۔
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
#تجدیدافکارسال
11/10/2025
انجمن طلبہ اسلام لبیک یا اقصیٰ مارچ پر حکومتی جبر، کارکنان کی گرفتاریوں اور خواتین کی حرمت پامال کرنے کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
#تجدیدافکارسال
05/10/2025
استاد چراغِ راہ ہے، روشنی کا ذریعہ ہے، اور قوموں کے مقدر بدلنے والا حقیقی رہنما ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اساتذہ کو جزائے خیر دے اور ہمیں ان کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌸
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
-
02/10/2025
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پیش آنے والے شرمناک و افسوس ناک واقعے پر انجمن طلبہ اسلام بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی قیادت کا موقف۔۔۔
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
#تجدیدافکارسال
21/09/2025
’تجدیدِ افکار سال‘
"سیشن 26-25"
جہاں میں انقلابِ فکر لازم ہے مسلسل
کہ قوم زندہ رہتی ہے تجدیدِ نظر سے
عزیز تحریکی ساتھیو چلو اس عزم کے ساتھ کہ نوجوانوں کو علم، ادب اور اخلاص کے ذریعے فکری بیداری اور فکری احیاء کے نئے سفر پر رواں دواں کیا جائے۔!
#تجدیدافکارسال
07/09/2025
یوم تحفظ ختم نبوت مبارک ہو
(صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم)
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
#پاکستان #اسلام
03/09/2025
حضور دنیا میں بہار آپ ہی سے ہے۔۔۔ سیدی یا رسول اللہ
عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبی کی خوشیاں مبارک ہو۔۔۔
(صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم)
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
#پاکستان #اسلام
13/08/2025
یوم آزادی پاکستان کے موقع پر انجمن طلبہ اسلام بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی قیادت کا پیغام قوم کے نام
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
#پاکستان #اسلام