07/08/2025
درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں...لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں...لہٰذا خود پر اعتماد کریں...اور دوسروں کے کاندھوں پر سے نظریں اٹھا لیں.
Career Guide Pakistan - with Sir Tariq