05/02/2023
𝟓𝐭𝐡 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐮𝐚𝐫𝐲
𝐖𝐄 𝐒𝐓𝐀𝐍𝐃 𝐖𝐈𝐓𝐇 𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑 ✊
یوم یکجہتی کشمیر
ہم بھولا نہ سکیں گے یہ ظلم اے کشمیر والو
ہم سلام کہتے ہیں تیری جرآت کو اے کشمیر والو...
There is nothing as beautiful as Kashmir in this world and it will be more beautiful when it will be all united.
03/02/2023
ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے
تری پرواز لولاکی نہیں ہے
یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری
تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے
22/09/2022
الحمدللہ 9th. 2022 کے شاندار نتائج ۔
08/01/2022
ادارہ ایمرسن گرامر ہائی سکول میں نئے سیشن 2022کے لیے داخلے جاری ہیں۔پلے گروپ تا میٹرک کلاسز ز ۔
31/10/2021
تفریحی و معلوماتی دورہ بہاولپور۔
کسی بھی طالب علم کی ذہنی نشوونما کے لیے تفریحی و معلوماتی دورے نہایت ضروری ہیں۔
مڈل اور سکنڈری سیکشن کے طلباء وطالبات کو بہاولپور چڑیا گھر،نورمحل اور ایس ایس ورلڈ پارک کا دورہ کروایا گیا نور محل میں نواب صادق خان کی پاکستان کے لیے خدمات کے بارے معلومات بتائی آخر میں ایس ایس پارک میں بچے جھولوں سے بہت محظوظ ہوئے۔
17/10/2021
الحمدللہ ادارہ ہذا کے شاندار نتائج۔