03/12/2023
#الائیڈ سکول گگومنڈی کے طالب علم ہارون آصف نے پنجاب گروپ آف کالجز کے زیرِ اہتمام ملتان میں ہونے والے ریجنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں جنوبی پنجاب ریجن میں لگاتار 7 میجز جیت کر اور فائنل میں بہاولپور ریجن کو شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کی.مزید بات کرتے ہوئے الائیڈ سکول کے سپورٹس انسٹرکٹر کوچ رانا وقار کا کہنا تھا کے یہ اللہ کی کرم نوازی ہے کے ہم نے دوسری دفع اپنے سکول کے اعزاز کو برقرار رکھا اور نیشنل سطح کے لیے کوالیفائی کیا ہے ۔
Well played