Ch Qasim Ali Jaat Multani

Ch Qasim Ali Jaat Multani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Qasim Ali Jaat Multani, Tutor/Teacher, Ada Arapuli Bahawalpur Road Multan, Multan.

01/10/2023

اسلام و علیکم!
تمام دوستوں و احباب سے گذارش ہے کہ FB پر فرینڈز لیسٹ پچھلے 4 سال سے مکمل ہے اور نیو دوست ایڈ نہیں ہو سکتے۔ اسی لیے آپ سب سے گذارش ہے کہ آپ میرا پیج جوائن کر لیں۔ تاکہ ہم ایک پلیٹ فارم پر فرینڈز جمع ہو سکیں۔ شکریہ۔
وسلام۔

01/10/2023

میرے دونوں استادوں کی سچی دوستی کے اکثر واقعات یاد کر کے میں رو لیتا ہوں۔ آج تو کچھ زیادہ ہی یاد آرہی ہے۔ جب بھی چاے یا سیگریٹ نوشی کرنی ہو ایک ساتھ۔ چھٹی کے بعد شام تک امتحان کی تیاری کروانی اور اس دوران کی گپ شپ آج بھی میرے کانوں میں گونجتی ہے ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ میرے استاد محترم اختر صاحب محروم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور استاد محترم اظہر صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔

01/10/2023

😘

02/09/2023

Memories 😦

02/09/2023

memories 😦

06/08/2023
02/03/2023

😘💕

06/02/2023

😂

06/02/2023

😭

پنجاب ہیلتھ کارڈ سکیم کو بلاک کیے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں جو عوام کی جمع پونجی چاٹ جانے والی جان لیوا مہنگائی کے ماحول میں عوام کی بھاری اکثریت کےلیے ایک بڑی نعمت تھی۔ چیئرمین عمران خان

06/02/2023

زلزلے کی تباہ کاریوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ہم ترکیہ، شام اور لبنان کے اپنے بھائیوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم اپنے ان بھائیوں کیلئے درکار ہرقسم کی مدد و معاونت کیلئے تیار ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Ada Arapuli Bahawalpur Road Multan
Multan
59131