15/10/2025
عافیہ صرف ایک مظلوم عورت نہیں بلکہ ایک پوری قوم کی ناموس کا مسئلہ ہے۔
Team Aafia Official
FMC Carswell
We offer student oriented consulting service focused on the process of admissions
15/10/2025
عافیہ صرف ایک مظلوم عورت نہیں بلکہ ایک پوری قوم کی ناموس کا مسئلہ ہے۔
Team Aafia Official
FMC Carswell
15/10/2025
راولپنڈی کی سرزمین سے نئی اُمید
صدر ٹیم عافیہ کی منظوری سے راولپنڈی ٹیم کا باضابطہ اعلان۔
مخلص، متحرک اور عزم سے بھرپور ٹیم عافیہ کے مشن کے لیے تیار
14/10/2025
Why is it that even after twenty-two years of brutal captivity by foreign hands, the daughter of a country founded on "La ilaha ila Allah" could not be freed?
Team Aafia Official
FMC Carswell
Team Aafia Official
FMC Carswell
13/10/2025
قوم کی بیٹی عافیہ قیدِ اغیار میں مسلسل انسانیت سوز مظالم کا شکار ہے۔ اور قوم کے حکمران اُس وحشت کو مبنی بر حق قرار دے رہے ہیں
Team Aafia Official
FMC Carswell
10/10/2025
کوئی وزیراعظم شہباز شریف صاحب کو بتائے کہ عافیہ آج بھی اُسی حال میں ہے جس میں اُن کے اقتدار میں آنے سے پہلے تھی۔
Team Aafia Official
FMC Carswell
8 اکتوبر 2025 — اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس سے متعلق ایک اہم سماعت کل ہونے جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس کیس کی سماعت لارجر بینچ کرے گا، جو کہ ایک فیصلہ کن پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔
07/10/2025
ڈاکٹر عافیہ کو ناکردہ گناہ کی سزا میں بنیادی انسانی حقوق تک سے محروم رکھا گیا۔ کیا یہ انصاف ہے؟
Team Aafia Official
FMC Carswell
05/10/2025
ڈریے اُس وقت سے جب عافیہ کا مقدمہ خدا کی عدالت میں چلے گا۔ تب کوئی سُپر پاور نہیں ہو گی سوائے اللہ کے۔
Team Aafia Official
FMC Carswell
04/10/2025
اللہ کہتا ہے میں اپنے حقوق تو معاف کر دوں گا لیکن اپنے بندوں کے نہیں کروں گا۔ ڈریے اُس وقت سے جب عافیہ کیس کی عدالت محشر میں لگے گی۔
Team Aafia Official
FMC Carswell
04/10/2025
ایک مرد حر عافیہ صدیقی کے لیے قوم کو جگاتا رہا قوم سوئی رہی اک مرد حرازائیل تک بحر ظلمات میں گھوڑے دوڑاتا پہنچ گیا۔
اب اس آزاد آدمی کی قید کا کفارہ یہی ہے کہ اسکی قوم عافیہ صدیقی اور اسکو واپس نکلوانے کی جدوجہد کرے ظلم و جبر کی ریاست کو یہ غیور قوم کبھی جائز ریاست کے طور پر تسلیم نہیں کرے گی
(علامہ ہشام الٰہی ظہیر صاحب)