27/01/2026
سکول آف نالج میں پلے گروپ تا مڈل کلاسز کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں نماياں پوزیشن حاصل کرنے والوں طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے اور سٹوڈنٹس نے پاکستان کی ثقافت اور مختلف موضوعات پر ٹیبلوز پیش کئے گئے۔۔۔۔۔
آج کے دن کو یادگار بنانے پر تمام فیکلٹی ممبرز کا شکریہ ادا کیا اور اس موقع پر ادارے کی سلامتی و ترقی کے لئے دعائیں کی گئیں۔۔۔😇
Dated 24-01-2026
Saturday