04/12/2025
🌾گندم کی جڑی بوٹی مار سپرے کرنے کے لیے احتیاطی تدابیر
🌾"ٹی جیٹ " یا " فلیٹ فین "نوزل استعمال کریں
🌾پانی کی مقدار 100 تا 120 لٹر فی ایکڑ رکھیں
🌾سپرے کرتے وقت کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ رہے اور نہ ہی کسی جگہ پر دو بار سپرے ہو سپرے کے دوران نوزل کو 50 سینٹی میٹر اوپر گٹھنے کی بلندی پر رکھیں جڑی بوٹی مار زہروں کے بہتر نتائج کے لئے سپرے و تر حالت میں کریں
🌾سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طور پر استعمال نہ کریں!
زراعت پیشہ بھی، عبادت بھی اور کاروبار بھی
03/12/2025
پہلا پانی
شگوفے نکلالتے وقت یعنی بوائی کے 20 تا 25 دن بعد دھان کے بعد کاشتہ گندم کو بوائی کے 35 تا 45 دن بعد )
Warth
بوائی کے 80 90 دن بعد (گو بھ کے وقت) تیسرا پانی
A
دانہ بننے کی ابتداء یعنی بوائی کے 125 تا 130 دن بعد (دودھیا حالت ) (اگر موسم متواتر گرم اور خشک رہے تو ضرورت کے مطابق زائد پانی لگائیں) زراعت پیشہ بھی، عبادت بھی اور کاروبار بھی
03/12/2025
چینی مہنگی، گناستا۔ آخر کیوں؟؟؟؟؟
پچھلے سال کی بنسبت چینی کی قیمت میں اضافہ ، مگر گنے کی قیمت میں کمی۔ آخر کیوں؟
کسان کی لاگت بڑھ رہی ہے ، جبکہ گنے کی قیمت کم ہو رہی ہے ۔ آخر کیوں ؟
گنا کم قیمت پر بکنے پر مجبور ، جبکہ چینی کو کھلی چھوٹ ۔ آخر کیوں؟
غریب عوام مہنگی چینی لینے پر مجبور ، جبکہ کسان گنا کم قیمت پر بیچنے پر ۔ آخر کیوں ؟
گنا اگانے والا خسارے میں، جبکہ چینی بنانے والا منافع میں ۔ آخر کیوں؟
زراعت پیشہ بھی، عبادت بھی اور کاروبار بھی
19/07/2025
📢 ضروری انتباہ برائے کاشتکاران 🚨🌧️
04/07/2025
مون سون میں پودوں کو بیماریوں سے کیسے بچائیں!
مون سون کا موسم آ گیا ہے اور اس دوران پودوں پر فنگس کی بیماریاں زیادہ حملہ آور ہوتی ہیں۔ زیادہ نمی اور بارش کی وجہ سے لیف اسپاٹ، بلیٹ اور روٹ روٹ جیسی بیماریاں عام ہو جاتی ہیں۔ اس لیے اپنے پودوں کی خاص دیکھ بھال کریں!
*فنگس کی بیماریاں*
اس موسم میں زیادہ تر فنگل انفیکشنز جیسے لیف اسپاٹ اور روٹ روٹ پودوں کو متاثر کرتے ہیں۔ پتوں پر دھبے، زرد یا بھورے نشان، یا پودے کا مرجھانا ان بیماریوں کی علامات ہیں۔
*پودوں کو محفوظ رکھنے کے آسان طریقے*
1. مرجھائے ہوئے پتے اور پودوں کی باقیات ہٹا دیں۔
2. زیادہ پانی دینے سے گریز کریں، زمین کو خشک ہونے دیں۔
3. فنگس اسپرے یا ڈس انفیکٹنٹ ہر 15 دن بعد استعمال کریں۔
4. پودوں کو ہوا دار جگہ پر رکھیں۔
*سوال جواب کا وقت!*
اگر آپ کے پودوں میں کوئی نئی بیماری نظر آ رہی ہے تو کمنٹس میں پوچھیں، ہم رہنمائی کریں گے! 🌱
آپ نے اپنے کسی خاص پودے کا مسئلہ شیئر کرنا ہے؟
25/03/2025
کپاس کے بیچ سے برا اتارنے کا طریقہ:
ایک لیٹر گندھک کے تیزاب سے 10 کلو گرام بیج کی بُر اتاری جاسکتی ہے بر اتارنے کیلئے بیچ کو شب اورم میں ڈال کر تیزاب کو آہستہ آہستہ اس پر ڈالیں اور بیج کو ہلاتے رہیں تاکہ بُر اتر جائے
جب پیج سیاہی مائل چمکدار ہو جائے تو پیج کو پانی سے اچھی طرح سے دھوئیں کورد خوب سال خشک کر کے پن برای بوریاں پڑنے کی تھیلیوں میں رکھیں۔
25/03/2025
جب تم کسان کو پریشان کروگے تو وہ تمہیں گھاس بھی نہیں ڈالے گا۔۔۔
Government
INFLATION PRICES
LOW COTTON Farmer
HIGH INPUT COSTS
UNFAIR POLICIES
کپاس کا بحران :
مقامی کپاس پر ٹیکس ، در آمدی کپاس ٹیکس فری، آخر کیوں ؟ در آمدی کپاس سے مقامی قیمت کم ، کاشتکار متبادل فصلوں کی طرف جارہے ہیں نقصان کے باعث کپاس کا زیر کاشت رقبہ مسلسل کم ہو رہا ہے مہنگی کھاد، بیج اور سپر لیاس کی کاشت مزید مشکل پانی کی کمی، موسمی تبدیلیوں، ناقص پالیسیوں اور جدید ٹیکنالوجی کی کمی سے پیداوار متاثر کپاس کی کسی سے ٹیکسٹائل انڈسٹری بھرا اور روز گار افراد کا مستقبل خطرے میں پیداوار میں کمی سے ملکی معیشت کو نقصان، برآمدات کم اور زر مبادلہ کے ذخائر متاثر...
09/03/2025
تھرپس (نبات چُوس کیڑا) Thrips
پیاز اور لہسن کی فصل پر تھرپس کا حملہ شدید ہو سکتا ہے، جس کی وجہ سے بعض اوقات پیاز یا لہسن صحیح طرح نہیں بنتا۔ اس کا بروقت تدارک بہت ضروری ہے، ورنہ فصل کو بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے۔
تھرپس پیاز اور لہسن کے پتوں کی کونپلوں میں چھپ کر رس چوستا ہے، جس سے پودے کمزور ہو جاتے ہیں۔ فصل بظاہر سبز نظر آتی ہے، لیکن تھرپس اپنا نقصان دہ عمل جاری رکھتا ہے۔ یہ کیڑا سردی یا گرمی کے موسم میں کونپلوں کے اندر چھپ جاتا ہے، اس لیے کیمیائی سپرے صبح یا دوپہر کے وقت کریں تاکہ زیادہ مؤثر ہو۔
احتیاطی تدابیر اپنی فصل کا بغور معائنہ کریں اور ہلکی ہلکی ہلچل دیتے رہیں تاکہ کیڑے نظر آئیں۔
جس کھیت میں اس سال پیاز یا لہسن کاشت کیا گیا ہو، اگلے سال اسی کھیت میں دوبارہ ان فصلوں کو کاشت نہ کریں (فصلوں کی تبدیلی کریں)۔
کیمیائی کنٹرول
امیڈاکلوپرڈ اور فیپرونل کا مکسچر بہترین نتائج دیتا ہے۔
ریڈینٹ اور کونفیڈور کو مکس کرکے بھی سپرے کیا جا سکتا ہے۔
بروقت اقدامات کرنے سے فصل کو تھرپس کے نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔
Copied!
06/03/2025
آلو 🥔 کو ذخیرہ کرنا ( سٹور بیج):
⏮️زمیندار آلو کو فارم پر ڈھیر کی صورت میں ذخیرہ کر لیتے ہیں اس ذخیرہ کیے ہوئے آلو میں سے ہوا کا گزر نا بہت ضروری ہے و گرنہ آلونہ صرف گل جائیں گے بلکہ خشک ہو کر بد شکل ہو جاتے ہیں اگر آلوؤں کو زیادہ عرصے تک ذخیرہ کرنا مقصود ہو تو ان کو کولڈ سٹوریج میں ذخیرہ کیا جاتا ہے...
01/09/2024
آج کل (اگست کے مہینے میں) مختلف فصلیں کاشت کی جا سکتی ہیں، اور ہر فصل کے لیے طریقۂ کاشت مختلف ہوتا ہے۔ عام طور پر اس موسم میں درج ذیل فصلیں کاشت کی جاتی ہیں:
# # # 1. **چاول (دھان):**
- **کاشت کا وقت:** جولائی سے اگست۔
- **طریقۂ کاشت:**
- زمین کو پانی کے ذریعے ہموار کیا جاتا ہے۔
- نرسری تیار کی جاتی ہے جہاں پودے لگائے جاتے ہیں۔
- پودے 25 سے 30 دن میں تیار ہو جاتے ہیں جنہیں پھر کھیت میں منتقل کیا جاتا ہے۔
# # # 2. **مکئی:**
- **کاشت کا وقت:** اگست سے ستمبر۔
- **طریقۂ کاشت:**
- زمین کو اچھی طرح ہل چلا کر تیار کیا جاتا ہے۔
- مکئی کے بیجوں کو 1.5 سے 2 انچ گہرائی میں بویا جاتا ہے۔
- پانی دینے اور کھاد استعمال کرنے کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
# # # 3. **سبزیاں:**
- **کاشت کا وقت:** اگست کا مہینہ سبزیوں کی مختلف اقسام کے لیے موزوں ہوتا ہے، جیسے کہ ٹماٹر، بینگن، شملہ مرچ وغیرہ۔
- **طریقۂ کاشت:**
- زمین کو اچھی طرح تیار کیا جاتا ہے۔
- سبزیوں کے بیج براہ راست زمین میں بوئے جاتے ہیں یا نرسری میں پہلے تیار کیے جاتے ہیں اور پھر کھیت میں منتقل کیے جاتے ہیں۔
# # # 4. **گندم:**
- **کاشت کا وقت:** اگست کے آخری دنوں میں تیاری شروع کی جاتی ہے اور ستمبر میں کاشت کی جاتی ہے۔
- **طریقۂ کاشت:**
- زمین کو ہموار اور نرم بنایا جاتا ہے۔
- گندم کے بیجوں کو لائنوں میں بویا جاتا ہے۔
# # # 5. **گنے:**
- **کاشت کا وقت:** اگست میں بھی گنے کی کاشت کی جا سکتی ہے۔
- **طریقۂ کاشت:**
- کھیت کو اچھی طرح تیار کر کے نالیاں بنائی جاتی ہیں۔
- گنے کی قلمیں بوئی جاتی ہیں۔
ہر فصل کی کاشت کے لیے موسم، زمین کی تیاری، اور پانی کی فراہمی کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے تاکہ اچھی پیداوار حاصل کی جا سکے۔