Khanqah Darulshifa,Multan,Pakistan.

Khanqah Darulshifa,Multan,Pakistan.

Share

مزید ویڈیوز کیلئے آفیشل تلاش اسلامک چینل کو سبسکرائب کریں
www.youtube.com/talaashislamicchannel

PAIGHAM - YouTube 05/06/2024

PAIGHAM - YouTube PAIGHAM Islamic Channel by Dr. Hamed Shaafi Madzilla Alaihi, the founder of Qadria Shaafia, is a wonderful platform for the good of the Muslim Ummah, reforma...

14/02/2023

*زندگی کے تمام مسائل کے حل، لاعلاج بیماریاں اور جادو سے مایوس افراد کیلئے اپنی زندگی اور آخرت بنانے کا سنہری موقع*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
مرشد کریم شیخ ابو عبداللہ حامد شافی مدظلہ علیہ کے حکم پے امت محمدی ﷺ کی مشکلات کی آسانی کیلئے بلخصوص ملک پاکستان میں موجودہ حالات میں عافیت کیلئے کہ اللہ رب العزت امت اور ملک پاکستان کو ہر قسم کی آزمائشوں سے بچائے اور امت کی بخشش کی نیت سے 12 کروڑ مرتبہ سورت التوبہ کی آخری دو آیات 129-128 پڑھی جا رہی ھے۔۔۔
وہ تمام حضرات جو یہ عمل کر رھے ھیں اب تک انہوں نے کتنی تعداد میں آیت مبارکہ پڑھی ھے اور ان آیات کے پڑھنے سے انھیں کیا نفع ھوا ھے اپنے نام کے ساتھ مکمل رپورٹ اور تعداد اس نمبر کے اوپر وٹس ایپ کریں۔۔۔۔
وہ حضرات جو اس کارخیر کے عمل میں شریک ھونا چاہتے ہیں اور سورت التوبہ کے کرشمات اپنی زندگی میں دیکھنا چاہتے ہیں اور اپنی مشکلات، پریشانیوں کا حل چاہتے ہیں وہ اس عمل میں شامل ھو سکتے ہیں۔۔۔ سورت التوبہ کی فضلیت، کرشمات اور معجزات کو جاننے کیلئے تلاش چینل پے ویڈیو آپلوڈ ھے، عمل شروع کرنے سے پہلے مرشد کریم مدظلہ علیہ کا مکمل بیان سنیں، تاکہ آپ کو معلوم ھو سکے یہ عمل کتنی بڑی شان والا ھے۔۔۔۔
اجازت عام ھے۔۔۔ سوا لاکھ کی نیت کرکے اپنا نام وٹس ایپ کردیں۔۔۔۔
00923333473786

20/01/2023

جو یہ تمارے رب کے بارے کہتے ہیں وہ تو اس سے پاک ہے اور بڑ ی عزت والا ہے : القرآن
مزید اچھی ویڈیوز کیلئے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں |
ARZOO Islamic Channel
TALAASH Islamic Channel

13/01/2023

جادو کا مکمل علاج ۔۔۔جگہ جگہ پریشان ہو کر مت جائیں گھر بھیٹے اپنا علاج خود کریں ۔۔!
مزید اچھی ویڈیوز کیلئے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں |
ARZOO Islamic Channel
TALAASH Islamic Channel

04/01/2023

اللّه کی تقسیم ہے ۔۔۔کہیں بے بسی اور کہیں عیاشیاں ۔۔۔!!
مزید اچھی ویڈیوز کیلئے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں |
ARZOO Islamic Channel
TALAASH

06/12/2022

موسسیقی نہیں تلاوت قرآن سے قلوب منور ہوتے ہیں |
مزید اچھی ویڈیوز کیلئے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں |
ARZOO Islamic Channel
TALAASH Islamic Channel

30/11/2022

اے اللّه میرے والدین اور مومنین کو بخش دے : القرآن
مزید اچھی ویڈیوز کیلئے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں |
ARZOO Islamic Channel
TALAASH Islamic Channel

23/11/2022

خالق کائنات کی قدرت کا نظارہ کریں :دو پانی اگر ایک نہیں ہونے دے رہا تو پھر کافر اور مومن ایک کیسے ہو سکتے ہیں ایسے ہی گناہ گار اور متقی ایک کیسے ہو سکتے ہیں |

یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ARZOO Islamic Channel
TALAASH islamic Channel

16/11/2022

پھر اس دن پوچھیں گے ہم نعمتوں کے بارے جو ہم نے تمیں دیں : القرآن
مزید اچھی وڈیوز کے لئے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ARZOO Islamic Channel
TALAASH Islamic Channel

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Multan
Multan

Opening Hours

17:00 - 22:00